Book Name:Husn e Zan Ki Barkaten
ہتھیلی چوم لینے والے اسلامی بھائی اپنی عادت نکالیں۔ * اگر اَمرَد ( یعنی خُوبصُورت لڑکے ) سے ہاتھ ملانے میں شہوت آتی ہو تو اس سے ہاتھ ملانا جائز نہیں بلکہ اگر دیکھنے سے شہوت آتی ہو تو اب دیکھنا بھی گناہ ہے۔ ( [1] ) * مُصافَحَہ کرتے ( یعنی ہاتھ ملاتے ) وقت سنّت یہ ہے کہ ہاتھ میں رومال وغیرہ حائل نہ ہو ، دونوں ہتھیلیاں خالی ہوں اور ہتھیلی سے ہتھیلی ملنی چاہئے۔ ( [2] )
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع کے شیڈول کےمطابِق ” مصیبت کے وقت کی دعا “ یاد کروائی جائےگی۔وہ دُعایہ ہے :
اِنَّا لِلَّهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
اَللّٰهُمَّ اَجِرْنِي فِی مُصِیبَتِی وَاخْلِفْ لِی خَیْرًا مِنْھَا ( مسلم ، کتاب الجنائز ، ص356 ، حدیث : 2126 )
ترجمہ : بیشک ہم اللہ تعالی کے ہیں اور بیشک ہم اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں۔یا الٰہی میری مصیبت میں مجھے اجر دے اور اس بدلہ میں مجھے خیر عطا فرما۔ ( خزینۂ رحمت ، ص 174 )
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
* اجتماعی جائزے کا طریقہ ( 72نیک اعمال )