Book Name:Usman e Ghani Aur Muhabbat e Ilahi
نے اونٹ کے مالِک کو بُلا کر اسے چارا پُورا کھلانے اور بوجھ کم لادنے کی تلقین فرمائی۔ ([1])
مجھ سے بےکس کی دولت پہ لاکھوں درود مجھ سے بےبَس کی قُوَّت پہ لاکھوں سلام([2])
وضاحت : یعنی میں غریب ہوں ، میری دولت دوجہاں کے تاجدار ، محبوبِ پروردگار صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہیں ، میں بےبَس ہوں اور مجھے سہارا دینے والے میرے آقا و مولیٰ مُحَمَّد مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہیں۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد