• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج کے مہینے کے ابتدائی عظیم 10دن arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    حج کے مہینے کے ابتدائی عظیم 10دن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے عاشقانِ رسول! بیان کردہ احادیثِ مبارکہ سے معلوم ہوا کہ عیدِ قربان پر اللہ پاک قربانی کا فریضہ سَر اَنْجام دینے والے خُوش نصیبوں کو ان کے جانوروں کے ہر بال کے بدلے ایک نیکی عطا فرماتا ہے، قربانی کرنے والوں  کو دوزخ کی آگ سے نجات ملتی ہے، جانور کے خُون کا پہلا قطرہ زمین پر گِرنے سے پہلے پہلے  گُناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں، بروزِ محشر قربانی نیکیوں کے پلڑے میں رکھی جائے گی تو وہ بھاری(Heavy)ہو جائے گا اور قُربانی کرنے والا اپنے جانور پر سُوار ہو کر  پُل صراط  سے بآسانی گزرجائے گا۔  لہٰذا جو مسلمان(مرد و عورت ، بالغ ، مقیم )مالکِ نصاب ہو(یعنی  اُس شخص کے پاس ساڑھے باوَن تولے چاندی یا اُتنی مالیَّت کی رقم یا اتنی مالیَّت کا تجارت کا مال یا اتنی مالیَّت کا حاجتِ اَصلِیَّہ کے علاوہ سامان ہو اور اُس پر اللہ پاک یا بندوں کا اِتنا قَرضہ نہ ہو جسے ادا کر کے ذِکر کردہ نصاب باقی نہ رہے)تو ایسے شخص پر شرعاً قربانی واجب ہے۔ ([1]) لہٰذا اُسے  چاہیے کہ وہ خوش دلی کے ساتھ قربانی کا فریضہ سر انجام دے اور ساتھ ساتھ قربانی کے مسائل بھی سیکھنے کی کوشش کرے کیونکہ جس شخص  پر شرعی اُصُولوں کی بنا پر قُربانی واجب ہے، اس پر قُربانی سے مُتعلِّق مسائل سیکھنا بھی لازم  ہیں ۔

    اَلْحَمْدُ للہ! عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی ہمارے روز مرّہ کے کئی معاملات میں ہماری رہنمائی کرتی ہے، اِسی طرح قُربانی کرنے والوں کی آسانی کے لیےآن لائن قربانی کورس بھی کروایا جاتا ہے، یہ کورس صرف7 دِن کا ہوتا ہے، جس میں روزانہ صرف آدھے گھنٹے (30منٹ)کی کلاس ہوتی ہے، بالخصوص وہ عاشقانِ رسول جو اس سال قربانی کی سعادت حاصل کریں گے،  مشورہ ہے کہ وہ یہ قربانی کورس ضرور کرنے کی کوشش کریں، تاکہ ہماری


     

     



    [1]... ابلق گھوڑے سوار، صفحہ: 6۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کس چیز نے روزہ رکھنے پر آمادہ کیا ؟
    • ذُو الْحِجَّہ شریف کے ابتدائی 10دن میں کیا کریں ؟
    • ذو الحجہ کے پہلے دس دنوں کے فضائل پر مشتمل 5روایات
    • قُربانی کے ضروری مسائل
    • گوشت کے طبّی فوائد
    • زیادہ گوشت کھانے کے نقصانات
    • مجلس اجتماعی قربانی
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجئے!
    • قربانی کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami