• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائِلِ مکہ و حج arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    فضائِلِ مکہ و حج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام نے اللہ پاک کے حکم سے کعبہ شریف کو دوبارہ تعمیر کیا۔ ([1])   

    اِن روایات سے مَعْلُوم ہوا کہ زمین کی پیدائش سے 2 ہزار سال پہلے زمین کا وہ ٹکڑا پیدا کیا جا چُکا تھا ، جہاں آج کعبہ شریف ہے اور انسان کی پیدائش سے بھی 2 ہزار سال پہلے کعبہ شریف کی تعمیر ہو چکی تھی اور فرشتے اس کا حج بھی کیا کرتے تھے۔  سُبْحٰنَ اللہ! یہ ہے کعبہ شریف کی شانِ اَوَّلِیّت...!!

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    طوفانِ نُوح کے بعد کعبہ شریف کی تعمیر کا بیان

    پیارے اسلامی بھائیو!  حضرت نُوح عَلَیْہِ السَّلَام کے زمانۂ مقدس میں جب سخت طُوفان آیا ، جس میں دُنیا غرق ہوئی اور ایک قول کے مُطَابق 80 افراد جو حضرت نوح عَلَیْہِ السَّلَام کے ساتھ کشتی میں سُوار تھے ، صِرْف وہی باقِی رہے ،    اس وَقْت کعبہ شریف کو آسمان پر اُٹھا لیا گیا تھا ، اب آئیے! تاریخی حوالے سے یہ دیکھتے ہیں کہ طوفانِ نُوح کے بعد پہلے کعبہ شریف کی تعمیر ہوئی یا مَسْجِدِ اَقْصٰی کی۔

    یُوں تو مَسْجِدِ اَقصٰی کی تعمیر کے مُتَعَلِّق بھی مختلف روایات ہیں ، مثلاً ایک رِوَایت کے مُطَابق فرشتوں نے جب کعبہ شریف تعمیر کیا تو اس کے کچھ عرصہ بعد اللہ پاک کے حکم سے فرشتوں نے ہی مَسْجِدِ اَقْصٰی کی پہلی تعمیر کی ، ایک رِوَایت کے مُطَابِق سب سے پہلے حضرت آدم عَلَیْہِ السَّلَام نے مَسْجِدِ اَقصٰی تعمیر فرمائی تھی۔ البتہ طوفانِ  نُوح کے بعد کعبہ شریف پہلے تعمیر ہوا یا مَسْجِدِ اَقْصٰی پہلے تعمیر ہوئی ، اس حوالے سے ایک  رِوَایت یہ ہے کہ


     

     



    [1]...تفسیر نعیمی ، پارہ : 4 ، آل عمران ، تحت الآیۃ96 ، جلد : 4 ، صفحہ : 32 ، خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی برکت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قرآنِ کریم کا حُسْنِ بیان
    • کعبہ شریف کی شانِ اَوَّلِیَّت اور اس کے دلائل
    • کعبہ شریف کی عِمَارت کب بنائی گئی؟
    • طوفانِ نُوح کے بعد کعبہ شریف کی تعمیر کا بیان
    • مَکَّہ مُکَرَّمَہ کے فضائل
    • کعبہ شریف برکت اور ہدایت والا ہے
    • کعبہ شریف میں واضِح نشانیاں ہیں
    • کعبہ شریف مقامِ اَمن ہے
    • کعبہ شریف کا حج کیا جاتا ہے
    • حج کے فضائل
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حج کی سَعَادت نصیب ہو گئی
    • “ حج وعمرہ “ موبائل ایپلی کیشن
    • صُلح کروانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami