• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائِلِ مکہ و حج arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    فضائِلِ مکہ و حج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رُخ سوئے کعبہ ہاتھ میں زَم زَم کا جام ہو         پِی کر میں پھر کروں دُعا یارَبِّ مصطفےٰ([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                                  صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

     حج کے فضائل

    اے عاشقانِ رسول !  ہر وہ مسلمان جو استطاعت رکھتا ہے یعنی جس کے پاس مکہ مکرمہ پہنچنے اور واپس آنے کے اخراجات ہیں ، اپنے پیچھے اَہْلِ خانہ کے لئے بھی مناسب انتظامات کر سکتا ہے اور راستہ بھی پُر اَمن ہے اور دیگر شرائط بھی پُوری ہیں تو اس پر حج فرض ہے ، اس پر  لازِم ہے کہ وہ حج کے لئے جائے اور اگر کسی پر حج فرض نہیں ہے یا فرض حج ادا کر چکا ہے ، پھر بھی اسے چاہئے کہ نفل حج کرے کہ “ حج کرنا سُنّتِ انبیاء “ ہے۔  

    سلطانِ مکہ ، سردارِ مدینہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : حج کرنے والا اپنے گھر والوں میں سے 400 (مسلمانوں) کی شفاعت کرے گا اور گُنَاہوں سے ایسا پاک ہو جائے گا جیسا اپنی پیدائش کے دِن تھا۔ ([2]) ایک حدیثِ پاک میں ہے : حج کیا کرو! کیونکہ حج گُنَاہوں کو ایسے دھو دیتا ہے جیسے پانی میل کو دھو دیتا ہے۔ ([3]) حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ سے روایت ہے ، سرکارِ عالی وقار ، مدینے کے تاجدار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : جب تم کسی حاجی سے مُلاقات کرو تو اس سے سلام و مصافحہ کرو اور اس سے کہو کہ وہ اپنے گھر میں داخِل ہونے سے پہلے تمہارے لئے مغفرت کی دُعا کرے کیونکہ اس کی مغفرت ہو چکی ہے۔ ([4])                


     

     



    [1]...وسائِلِ بخشش ، صفحہ : 129۔

    [2]...کَنْزُ الْعُمال ، کتاب : حج و عمرہ ، جز : 5 ، جلد : 3 ، صفحہ : 7 ، حدیث : 11837 ۔

    [3]...معجم اَوْسط ، جلد : 3 ، صفحہ : 416 ، حدیث : 4997۔

    [4]...مشکوٰۃُ المصابیح ، کتابُ : المناسِک ، فصل : ثالث ، جزء : 1 ، جلد : 1 ، صفحہ : 472 ، حدیث : 2539۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی برکت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قرآنِ کریم کا حُسْنِ بیان
    • کعبہ شریف کی شانِ اَوَّلِیَّت اور اس کے دلائل
    • کعبہ شریف کی عِمَارت کب بنائی گئی؟
    • طوفانِ نُوح کے بعد کعبہ شریف کی تعمیر کا بیان
    • مَکَّہ مُکَرَّمَہ کے فضائل
    • کعبہ شریف برکت اور ہدایت والا ہے
    • کعبہ شریف میں واضِح نشانیاں ہیں
    • کعبہ شریف مقامِ اَمن ہے
    • کعبہ شریف کا حج کیا جاتا ہے
    • حج کے فضائل
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حج کی سَعَادت نصیب ہو گئی
    • “ حج وعمرہ “ موبائل ایپلی کیشن
    • صُلح کروانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami