• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائِلِ مکہ و حج arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    فضائِلِ مکہ و حج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی شان و عظمت بیان کریں تو اس انداز میں بیان کی جائے کہ دیگر انبیاء عَلَیْہِمُ السَّلَام کی شان میں بے ادبی نہ ہونے پائے ، جب ہم صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی شان بیان کریں تو اس انداز سے بیان کریں کہ اَہْلِ بیت کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی شان و عظمت میں بےادبی نہ ہو اور جب ہم اَہْلِ بیتِ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی شان و عظمت کا بیان کریں تو وہ بھی اس انداز میں ، ایسے ادب کے ساتھ بیان کیا جائے کہ صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی شان و عظمت میں کوئی بےادبی نہ ہونے پائے۔

    ہم کو اللہ اَوْر نبی سے پیار ہے            اِنْ شَآءَ اللہ! اپنا بیڑا پار ہے

    اُمَّہاتُ المؤمنین و چار یار                سب صَحابہ سے ہمیں  تو پیار ہے

    غوث و خواجہ داتا اور احمد رضا           سے بھی اور ہر اِک ولی سے پیار ہے([1])

    اِنْ شَآءَ اللہ! اپنا بیڑا پار ہے

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    کعبہ شریف کی شانِ اَوَّلِیَّت اور اس کے دلائل

    اے عاشقانِ رسول !    ابھی ہم نے پارہ 4 ، سورۂ آلِ عمران کی آیت : 96 اور 97 سننے کی سَعَادت حاصِل کی ، ان آیاتِ کریمہ میں اللہ پاک نے کعبۃُ اللہ شریف کی 6 صِفَات ذِکْر فرمائیں ، ان میں پہلی صِفَّت  بیان کرتے ہوئے اللہ پاک نے اِرْشاد فرمایا :

    اِنَّ  اَوَّلَ  بَیْتٍ  وُّضِعَ  لِلنَّاسِ    (پارہ4 ، سورۃآلِ عمران : 96)                                 

    ترجمہ کنزُ العِرفان : بےشک سب سے پہلا گھر جو لوگوں کی عبادت کے لئے بنایا گیا۔


     

     



    [1]...وسائِلِ بخشش ، صفحہ : 700۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی برکت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قرآنِ کریم کا حُسْنِ بیان
    • کعبہ شریف کی شانِ اَوَّلِیَّت اور اس کے دلائل
    • کعبہ شریف کی عِمَارت کب بنائی گئی؟
    • طوفانِ نُوح کے بعد کعبہ شریف کی تعمیر کا بیان
    • مَکَّہ مُکَرَّمَہ کے فضائل
    • کعبہ شریف برکت اور ہدایت والا ہے
    • کعبہ شریف میں واضِح نشانیاں ہیں
    • کعبہ شریف مقامِ اَمن ہے
    • کعبہ شریف کا حج کیا جاتا ہے
    • حج کے فضائل
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حج کی سَعَادت نصیب ہو گئی
    • “ حج وعمرہ “ موبائل ایپلی کیشن
    • صُلح کروانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami