• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائِلِ مکہ و حج arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    فضائِلِ مکہ و حج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مبارک شہر ہے جسے حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام نے آباد کیا ، * مکہ مکرمہ وہ مبارک شہر ہےکہ حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام نے اس کی طرف دِل کھینچ جانے کی دُعا فرمائی ، * مکہ مکرمہ وہ مبارک شہر ہے کہ جہاں کے رہنے والوں کے لئے حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام نے رِزْق کی دُعا فرمائی اور اللہ پاک نے حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کی یہ دونوں دُعائیں پُوری فرمائیں ، * مکہ مکرمہ وہ مبارک شہر ہے کہ جہاں جانے کے لئے دُنیا بھر کے مسلمان تڑپتے ہیں ، دِل اس جانِب مائِل ہوتے ہیں ،  * مکہ مکرمہ اللہ پاک کے سب سے محبوب نبی ، مکی مدنی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کا مقامِ پیدائش ہے ، * مکہ مکرمہ وہ مبارک شہر ہے جہاں آخری آسمانی کتاب یعنی قرآنِ کریم کے نُزُول کی ابتداء ہوئی ، * مکہ مکرمہ وہ مبارک شہر ہے جہاں سے دِینِ اسلام کا آغاز ہوا ، * مکہ مکرمہ وہ مبارک شہر ہے کہ اللہ پاک نے اپنے پیارے نبی ، مکی مدنی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کو مِعْراج کے لئے یہیں سے اپنی بارگاہ میں بُلایا اور آسمانوں کی سیر کرائی ،  * مکہ مکرمہ وہ مبارک شہر ہے کہ اللہ پاک کے حبیب ، دِلوں کے طبیب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے اپنی حیاتِ ظاہری کے 53 برس یہاں گزارے ، * مکہ مکرمہ وہ مُبَارَک ، مقدس شہر ہے کہ اللہ پاک اس شہرِ پاک کی قسمیں اِرْشاد فرماتا ہے ، مثلاً ایک مقام پر  اِرْشاد ہوتا ہے :

    لَاۤ اُقْسِمُ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ(۱) وَ اَنْتَ حِلٌّۢ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ(۲) (پارہ30 ، سورۃالبلد : 1-2)                          

    ترجمہ کنزُ العِرفان : مجھے اس شہر کی قسم جبکہ تم اس شہر میں  تشریف فرما ہو۔

    کعبہ شریف برکت اور ہدایت والا ہے

    پیارے اسلامی بھائیو!  کعبہ شریف کا دوسرا اَور تیسرا وَصْف بیان کرتے ہوئے اللہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی برکت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قرآنِ کریم کا حُسْنِ بیان
    • کعبہ شریف کی شانِ اَوَّلِیَّت اور اس کے دلائل
    • کعبہ شریف کی عِمَارت کب بنائی گئی؟
    • طوفانِ نُوح کے بعد کعبہ شریف کی تعمیر کا بیان
    • مَکَّہ مُکَرَّمَہ کے فضائل
    • کعبہ شریف برکت اور ہدایت والا ہے
    • کعبہ شریف میں واضِح نشانیاں ہیں
    • کعبہ شریف مقامِ اَمن ہے
    • کعبہ شریف کا حج کیا جاتا ہے
    • حج کے فضائل
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حج کی سَعَادت نصیب ہو گئی
    • “ حج وعمرہ “ موبائل ایپلی کیشن
    • صُلح کروانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami