• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائِلِ مکہ و حج arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    فضائِلِ مکہ و حج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مکرمہ میں چھوڑ آئیے۔

    اللہ اکبر! جان سے عزیز اکلوتا بیٹا اور وہ بھی وہ کہ جو برسوں بعد عطا ہوا ہے ، ابھی وہ دودھ پینے ہی کی عمر میں ہے کہ اُس سے جُدائی کا حکم ہوا ، ایک باپ کا دِل بھلا اِس جُدائی کو کیسے قبول کر سکتا ہے؟  مگر قربان جائیے! حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام کے جذبۂ اطاعت پر!  بَس حکم ملنے کی دَیْر تھی ، حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام نے اپنے مالِک کے حُضُور سَرِ تسلیم خَم کیا۔ چنانچہ اس حکم پر عمل کے لئے مُلْکِ شام سے صِرْف 3 افراد پر مشتمل ایک قافلہ مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہوا؛ اس نورانی قافلے میں ایک حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام ہیں ، ایک آپ کے ننھے شہزادے حضرت اسماعیل عَلَیْہِ السَّلَام ہیں اور ایک اِن کی والدہ حضرت ہاجرہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہَا ہیں اور جگہ کی نشاندہی کے لئے حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلَام بھی       ساتھ ہیں۔

    دِن رات سَفَر کرتے کرتے یہ نورانی قافلہ آخر ایک دِن پہاڑوں کے وسیع دامن میں پہنچا ، یہاں دُور دُور تک کوئی آبادی نہیں تھی ، نہ کوئی چشمہ ، نہ پانی ، نہ زِندگی گزارنے کے دیگر اسباب ، کعبہ شریف کی زمین اُس وَقْت ٹیلے کی مثل اُونچی زمین تھی ، یہاں پہنچ کر حضرت جبریل عَلَیْہِ السَّلَام نے عرض کیا : اے ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام بَس یہی وہ مقام ہے۔ یہ سُن کر حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام سُواری سے اُترے ، اپنے ننھے شہزادے حضرت اسماعیل عَلَیْہِ السَّلَام اور اُن کی والدہ کو اس ٹیلے کے قریب اُتارا ، کچھ کھجوریں اور تھوڑا پانی ساتھ دیا اور واپس چل دئیے۔ حضرت ہاجرہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہَا نے عرض کیا : اے اللہ پاک کے نبی عَلَیْہِ السَّلَام! ہمیں یہاں بےآباد جگہ کس کے سہارے چھوڑ کر جاتے ہیں؟ حضرت ابراہیم عَلَیْہِ السَّلَام خاموش رہے ، کوئی جواب نہ دیا ، حضرت ہاجرہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہَا نے چند بار یہی پوچھا مگر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی برکت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قرآنِ کریم کا حُسْنِ بیان
    • کعبہ شریف کی شانِ اَوَّلِیَّت اور اس کے دلائل
    • کعبہ شریف کی عِمَارت کب بنائی گئی؟
    • طوفانِ نُوح کے بعد کعبہ شریف کی تعمیر کا بیان
    • مَکَّہ مُکَرَّمَہ کے فضائل
    • کعبہ شریف برکت اور ہدایت والا ہے
    • کعبہ شریف میں واضِح نشانیاں ہیں
    • کعبہ شریف مقامِ اَمن ہے
    • کعبہ شریف کا حج کیا جاتا ہے
    • حج کے فضائل
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : فجر کے لئے جگانا
    • حج کی سَعَادت نصیب ہو گئی
    • “ حج وعمرہ “ موبائل ایپلی کیشن
    • صُلح کروانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami