• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تین پسندیدہ صفات arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    تین پسندیدہ صفات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تفسیر صراط الجنان میں ہے : زمانۂ جاہلیت میں لوگوں کی یہ عادت تھی کہ جب وہ حج کے لئے اِحْرام باندھ لیتے ، پھر اگر انہیں کسی ضرورت سے اپنے گھر جانا ہوتا تو گھر کے دروازے سے داخِل نہیں ہوتے تھے بلکہ گھر کی پچھلی دیوار توڑ کر اندر آتے تھے اور اس کام کو نیکی سمجھتے تھے ، اس پر یہ آیت نازِل ہوئی اور اللہ پاک نے فرمایا : یہ کوئی نیکی نہیں کہ تم گھروں کے پیچھے سے آؤ ، اَصْل نیکی تقویٰ ہے۔ ([1]) 

    مَعْلُوم ہوا اَصْل میں نیکوکار وہ شخص ہے جو تقویٰ والا ہے اور یہ واضِح بات ہے؛ *حقیقت میں پابندی کے ساتھ نماز وہ پڑھ سکتا ہے جس کے اندر خوفِ خُدا موجود ہو ورنہ کتنے ایسے ہیں جنہیں فرصت مِل جائے تو نماز پڑھ لیتے ہیں ، نہ ملے تو مَعَاذَ اللہ! نمازیں قضا کر دیتے ہیں ، کتنے ایسے ہیں جو مسجد میں آتے تو نماز پڑھنے ہیں مگر غیبتیں کر کے ، چغلیاں کر کے ، مسجد کی بےادبی کر کے ، مسجد میں دُنیوی باتیں کر کے گُنَاہوں کی گٹھڑی سَر پر ڈال کر لے جاتے ہیں ، *روزہ بھی حقیقت میں وہی رکھ سکتا ہے جس کے دِل میں تقویٰ ہے ، ورنہ کتنے روزہ دار ایسے ہیں جو روزے میں ٹائم پاس کے نام پر فضولیات میں لگے رہتے ہیں بلکہ کئی تو روزہ رکھ کر گُنَاہ کرنے سے بھی باز نہیں آتے ، * حج بھی حقیقت میں وہی کرتا ہے جس کے دِل میں تقویٰ ہے ، ورنہ کتنے ایسے ہیں جو دورانِ طواف بھی بَس سیلفیاں بنانے میں مَشْغول رہتے ہیں ، اسی طرح صدقہ و خیرات ، غریبوں کی مدد ، دوسروں کے ساتھ نیک سلوک وغیرہ یہ سارے نیک اعمال حقیقت میں وہی کر سکتا ہے جس کے دِل میں تقویٰ ہو ، ورنہ کتنے ایسے ہیں جو نیکی کر کے بھی ثواب ضائع کر دیتے ہیں ،


     

     



    [1]...صراط الجنان ، پارہ : 1 ، سورۂ بقرہ ، زیرِ آیت : 189 ، جلد : 1 ،  صفحہ : 304۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں :
    • اللہ پاک کے پسندیدہ بندے کے فضائل
    • پہلی پسندیدہ صفت : تقویٰ
    • تقویٰ اَصْلِ نیکی ہے
    • آخرت کی تقسیم تقویٰ پر کی گئی ہے
    • تقویٰ کے مزید فضائل وفوائد
    • تقویٰ کیا ہے؟
    • حضرت بایزید بسطامی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا تقویٰ
    • تقویٰ کیسے ملے؟
    • دوسری پسندیدہ صفت : غِنَا
    • تیسری پسندیدہ صفت : خِفاء (یعنی گمنامی)
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدرسۃ المدینہ بالغان
    • فیشن پرست کی زِندگی میں بہار آگئی
    • عمامہ شریف پہننا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami