Book Name:Ghous e Aazam As A Mufti e Aazam

محفوظ  رہنے والے کون؟ (*)مومن کو قبر میں پہلا تحفہ کیا ملے گا    ؟                ہدیہ ۔ 250۔ ر وپے

دُوسری جمعرات ہفتہ وار اجتماع میں رات گزارنے  والوں کے لیے  دُعائے عطار

                                      یااللہ پاک!جو اسلامی بھائی مہینے کی دوسری جمعرات ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں رات گزارے اور اِشراق تک ٹھہرا رہے ، اُس کو مرتے وقت اپنے پیارے حبیب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا دِیدار نصیب فرما اورعافیت کے ساتھ  ایمان پر خاتمہ فرما۔

 اٰمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

مدنی حلقوں کاجدول

آج کے ہفتہ وار اجتماع کے مدنی حلقوں میں “ اذان و اِقامت کا جواب دینے کاثوابکے موضوع پرمفید ترین معلومات دی جائیں گی مثلاً : (*)اذان عذابِ اِلٰہی سے امان ہے (*)اذان دینے کے 10 مواقع(*)اذان و اِقامت اورجواب کے متعلق مختلف احکام (*)اذا ن و اِقامت کا جواب  دینے کے فائدے اور ثوابات(*)اذان و اِقامت سے بے پروائی کے نقصانات (*)اذان کا جواب دینے کا طریقہ  سکھایا جائے گا۔