• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج کے مہینے کے اِبتدائی عظیم 10 دن arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    حج کے مہینے کے اِبتدائی عظیم 10 دن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہم اُن فوائد سے محروم اورگوشت خوری کی آفت میں مُبْتَلا ہونے کے سبب ڈاکٹروں کے دھکے کھانے پر مجبور ہوجاتے ہیں ، لہٰذا گوشت کے مُعامَلے میں درمیانہ انداز اختیار کیجئے اور گوشت کے نقصان دینے والےاَثرات کو کم کرنے کے لئے اُس کے ساتھ سبزیوں(Vegetables)کا استعمال  ضرور رکھئے۔ آئیے! گوشت کے چند طبّی فوائد اور زیادہ گوشت کھانے کے نقصانات کے بارے میں  سُنتے ہیں ، چنانچہ

    گوشت کے طبّی فوائد

    حکیموں کا کہنا ہے : گوشت کھانے سے(بد ن کی)70 قُوّتوں میں اِضافہ ہوتا ہے ، اِس سے دیکھنے کی قُوَّت زیادہ ہوتی ہے ، گوشت بدن کے رنگ کو نکھارتا ہے ، پیٹ کو بڑھنے نہیں دیتا ، اَخلاق و عادات کو بہتر بناتا ہے ، گردن کا گوشت عُمدَہ ، لَذِیذ ، جلد ہضم ہونے والا اور ہلکا ہوتا ہے ، دَسْت کا گوشت سب سے ہلکا ، لذیذ تَرین ، جلد ہضم ہونے والا اور بیماری سے خالی ہوتا ہے۔ عام طورپراستعمال کے لئے شوربے والا گوشت  بہتر رہتا ہے۔ سب سے بہتر گوشت بکرے کا ہوتاہے۔ بکرے کے گوشت میں دَسْتی اور شانہ وہ مقامات ہیں جہاں پر ریشے موٹے نہیں ہوتے ، ایسا  گوشت جلد گلتا اور مُلائم ہوتا ہے ، پُشت (Back) کے گوشت کا ریشہ ران سے کم موٹا ہوتا ہے ، اِس میں خون پیدا کرنے والے اجزا ملتے ہیں۔ گوشت بدن کو بڑھا کر طاقت بخشتا ہے۔ گوشت کے فوائد جانوروں کےحساب سے مختلف ہیں۔ بکری کا گوشت  صاف خون پیدا کرتا اورگرم مزاجوں کے لئے مفید ہے۔

    زیادہ گوشت کھانے کے نقصانات

    آئیے! اب کثرت سے گوشت  کھانے کے “ نُقصانات “ بھی سُنتے ہیں :

    یادرکھئے!انسانی جسم کیلئے ہفتے میں دو تین (2 / 3) بار سے زیادہ گوشت كا استعمال نقصان دیتاہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • کس چیز نے روزہ رکھنے پر آمادہ کیا؟
    • ذُو الْحِجَّہ شریف کے اِبتدائی 10دن میں کیا کریں؟
    • مدنی اِنعام نمبر22 کی ترغیب
    • ذُو الْحِجَّۃ کےپہلے 10دنوں کے فضائل
    • گوشت کے طبّی فوائد
    • زیادہ گوشت کھانے کے نقصانات
    • مجلسِ تَوقیت
    • مسجد کے آداب
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • مسجد کےبقیہ آداب
    • * وُضو کے درمیان پڑھنے کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami