• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج کے مہینے کے اِبتدائی عظیم 10 دن arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    حج کے مہینے کے اِبتدائی عظیم 10 دن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بڑے جانور كا گوشت زياده كھانا “ آبیل مجھے مار “ والی بات ہے کیونکہ اِس سے مسوڑھے اور دانت  خراب  ہوتے ہیں۔ زیادہ گوشت کھانے سے گُردوں(Kidneys)میں یُورِک ایسِڈ(Uric Acid)کی زیادتی ہوجاتی ہےاورگُردے اِسے آسانی سے باہر نہیں کرپاتے۔ گوشت  كا زياده استعمالجگر(Liver)کو بھی نقصان دیتا ہے۔ زیادہ مقدارمیں گوشت کھانے سے کینسر(Cancer)کا اِمکان بڑھ جاتا ہے۔ لہٰذا عافیت اِسی میں ہے کہ انسان اپنی صحت کو غنیمت سمجھے ، اپنے آپ کو لذّتوں ، چٹخارے دار کھانوں ، تیل و گھی میں تلی ہوئی اور چکناہٹ والی غذاؤں کا عادی نہ بنائے ، زیادہ گوشت کھانے کے سبب ہونے والی تباہ کاریوں کو ذہن میں رکھے ، اپنے نفس کو کنٹرول میں رکھے ، گوشت کھانے میں احتیاط کا دامن تھامے ، خصوصاً دعوتوں اور دوستوں کے ساتھ کھانا کھاتے وقْت تو بہت ہی زیادہ احتیاط کرنی چاہئے تاکہ زیادہ  گوشت کھانے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات سے بچا جاسکے۔ اللہ پاک ہمیں کھانے سمیت ہر جائز کام میں درمیانہ انداز اپنانے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْنْ بِجَاہِ النَّبِیِّ الْکَرِیْم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم 

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    مجلسِ تَوقیت

    اےعاشقانِ رسول!عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی کے108 سے زیادہ شعبہ جات ہیں ، جن میں سے ایک “ مجلسِ تَوقیت “ بھی ہے۔ تَوقیت سے مُراد وہ عِلْم ہے جس کی مدد سے دنیا کے کسی بھی مقام کے لئے پانچوں نمازوں ، طُلوع و غُروب اورنِصْفُ النَّھَار وغیرہ کے اَوقات معلوم کئے جاتے اور دُرست سَمتِ قِبلہ کا تَـعَـیُّن کیاجاتا ہے۔ مجلسِ تَوقیت نے عِلْمِ توقیت کے ذریعے نمازوں کے اَوْقات ، طُلوع و غُروب اور سَمتِ قِبْلہ کی دُرُست معلومات نقشے کی صورت میں جمع کی ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • کس چیز نے روزہ رکھنے پر آمادہ کیا؟
    • ذُو الْحِجَّہ شریف کے اِبتدائی 10دن میں کیا کریں؟
    • مدنی اِنعام نمبر22 کی ترغیب
    • ذُو الْحِجَّۃ کےپہلے 10دنوں کے فضائل
    • گوشت کے طبّی فوائد
    • زیادہ گوشت کھانے کے نقصانات
    • مجلسِ تَوقیت
    • مسجد کے آداب
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • مسجد کےبقیہ آداب
    • * وُضو کے درمیان پڑھنے کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami