• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج کے مہینے کے اِبتدائی عظیم 10 دن arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    حج کے مہینے کے اِبتدائی عظیم 10 دن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارےپیارےاسلامی بھائیو!آج کے اِس ہفتہ وار اجتماع کے بیان کا موضوع ہے “ حج کے مہینے کے اِبتدائی  عظیم 10 دن “ ۔ جس میں ہم ماہِ ذُوالْحِجَّہ کے فضائل سُنیں گے۔ قربانی کے فضائل ، گوشت(Meat)کے طبّی فوائد اور زیادہ کھانے کے نقصانات بھی بیان کئے جائیں گے۔ ماہِ ذُوالْحِجَّہ کے ابتدائی 10 دنوں میں عبادت کے حوالے سے بھی سُنیں گے ، ذِکْرُاللہکے فضائل اور نفل روزوں کے فضائل بھی سُنیں گے۔ اے کاش! ہمیں سارا بیان اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ سُننے کی سعادت نصیب ہو جائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْکَرِیْم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم 

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    کس چیز نے روزہ رکھنے پر آمادہ کیا؟

    حضرت عائشہ صِدّیقہ رَضِیَ اللہُ عَنْہَا بیان فرماتی ہیں : ایک جوان اَحادِیثِ رسول سُنا کرتا تھا ، ذُو الْحِجَّہ کا چاند نظر آیا تو اُس نے روزہ رکھ لیا ، جب پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو یہ خبر ملی تو رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اُسے بُلایا اور پوچھا : تجھے کس چیز نے روزہ رکھنے پر آمادہ کیا؟اس نے عَرْض کی : یارسولَ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم!میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں ، یہ حج و قربانی کے دن ہیں ، شاید اللہ پاک مجھے بھی اُن کی دعاؤں میں شامل فرمالے۔ حُضورِپاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا : تیرے ہر دن کے روزے کا اَجر(ثواب) سو (100) غلام آزاد کرنےکے برابر ، سو(100)اُونٹوں کی قربانیوں اور راہِ خدا میں دیئے گئے سو(100) گھوڑوں کے اَجر کے برابر ہے۔ جب آٹھویں ذُوالْحِجَّہ کا دن ہوگا تو تجھے اُس دن کے روزے کا ثواب دو ہزار(2000) غلام آزاد کرنے ، دو ہزار(2000) اُونٹ کی قربانی کرنے اور راہِ خدا میں سُواری کیلئے دو ہزار (2000) گھوڑے دینے کے برابر حاصل ہوگا۔ جب


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • کس چیز نے روزہ رکھنے پر آمادہ کیا؟
    • ذُو الْحِجَّہ شریف کے اِبتدائی 10دن میں کیا کریں؟
    • مدنی اِنعام نمبر22 کی ترغیب
    • ذُو الْحِجَّۃ کےپہلے 10دنوں کے فضائل
    • گوشت کے طبّی فوائد
    • زیادہ گوشت کھانے کے نقصانات
    • مجلسِ تَوقیت
    • مسجد کے آداب
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • مسجد کےبقیہ آداب
    • * وُضو کے درمیان پڑھنے کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami