Koshish Kamyabi Ki Kunji Hai

Book Name:Koshish Kamyabi Ki Kunji Hai

عاشقان ِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے اور ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں خوب خوب حصہ لیجئے۔ 12مَدَنی کاموں سے ہفتہ وارایک مَدَنی کام  علاقائی  دورہ بھی ہے۔ اس مَدَنی کام کے بے شمار فائدے ہیں ، مثلاً “ علاقائی دورے “ کی بَرَکت سے مسجد آباد رہتی ہے ، علاقے میں خوب مَدَنی کام پھیلتاہے ، نئے نئے اسلامی بھائی مَدَنی ماحول  کےقریب آتےہیں ، علاقائی دورے “ کی بَرَکت سےبےنمازیوں کونمازی بنانےکی سعادت نصیب ہو سکتی ہے۔ ا میرِاہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی  دُعاؤں سےحصہ ملتاہے۔ نیکی کی دعوت دینےکا موقع ملتا ہے۔

12مدنی کاموں میں سےہفتہ وار مَدَنی کامعلاقائی دورہ “ کی تفصیلی معلومات جاننےکےلیےمکتبۃ المدینہ کےرِسالے “ مَدَنی دورہ “ کامطالعہ کیجئے ، تمام ذِمہ دارانِ دعوتِ اسلامی ، بالخصوص مجلس قافلہ کے نگران و اراکین تو اِس رِسالے کالازمی مطالعہ فرمائیں۔ یہ رِسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے بھی پڑھا جاسکتاہے۔ اِس رِسالے کےمطالعے کی بَرَکت سے آپ جان سکیں گے۔ *نیکی کی دعوت دینے کا شرعی حکم *نیکی کی دعوت دینے کے 13فضائل وفوائد* مساجدکی رونق کاسبب*علاقائی دورے کے نکات*علاقائی دورے کا طریقہ*علاقائی دورے کے آداب *علاقائی دورے سے متعلق مرکزی مجلسِ شوریٰ کے اجلاسوں کے منتخب نکات وغیرہ۔

آئیے!بطورِترغیبعلاقائی دورے “ کا ایک واقعہ سُنتے ہیں ، چنانچہ

مسجد آباد  ہوگئی

                             کراچی کےایک اسلامی بھائی کا قافلہ پنجاب کےایک  شہرکی مسجد میں پہنچا ۔ دروازے پر تا لالگا ہوا تھا ، دروازہ کھولاتو ہر چیز پر مٹی ہی مٹیتھی ، ایسا معلوم ہوتاتھا جیسےکافی عرصہ سےمسجد بندہو ، انہوں