Book Name:Achy amaal ki barkaten
کوپڑھنے والے کے لئے ستّر فِرِشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔([1])
فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔([2])
لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم
(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کا پَروردگار ہے۔)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
سلام کی بقیہ سُنتیں اور آداب
٭سَلام میں پہل کرنے والا تکبُّر سےآزادہے۔ مکّی مَدَنی آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فَرمانِ عالیشان ہے: پہلے سلام کہنے والا تَکَبُّر سے آزاد ہے۔ (شعب الایمان، ۶/۴۳۳) ٭سَلام (میں پہل)کرنے والے پر 90 رَحمتیں اورجواب دینے والے پر 10 رحمتیں اُترتی ہیں۔ (کیمیائے سعادت،۱/۳۹۴)٭السَّلامُ عَلَیۡکُمۡ کہنے سے10نیکیاں ملتی ہیں۔ساتھ میں وَرَحْمَۃُ اللهِبھی کہیں گے تو 20 نیکیاں ہوجائیں گی اور وَبَرَکاتُہٗ شامل کریں گے تو 30 نِیکیاں ہو جائیں گی٭اِسی طَرح جواب میں وَعَلَیْکُمُ السَّلام وَرَحْمَۃُ اللهِ وَ بَرَکاتُہٗ کہہ کر 30 نِیکیاں حاصل کی جا سکتی ہیں۔٭سَلام کا جواب فَوراً اور اِتنی آواز سے دینا واجِب ہے کہ سلام کرنے والا سُن لے۔ ٭سلام اور