Book Name:Jannat ke Qeemat

عطارى ہىں، چھوٹے بھائى دعوتِ اسلامى کے ذمے دار ہىں جبکہ بڑے بھائى بھى باعمامہ تھے۔([1])

مسلک کا تُو اِمام ہے اِلیاس قادری                 تدبیر تیری تام ہے الیاس قادری

سر پہ عمامہ ماتھے پہ سجدوں کا نور ہے              جو بھی تیرا غلام ہے الیاس قادری

ہے دعوتِ اسلامی کی دُنیا میں دھوم دھام        مقبول تیرا کام ہے الیاس قادری

تنہا چلا تُو ساتھ تِرے ہو گیا جہاں                       میٹھا تیرا کلام ہے الیاس قادری

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

پیارے پیارے اسلامی بھائیو!اپنے اندر نیک کاموں کا جذبہ پیدا کرنے اور دوسروں کونیکی کی دعوت دینے کا جذبہ بیدار کرنے  کا بہترین طریقہ ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں اپنے آپ کو مصروف رکھنا بھی ہے۔ آپ بھی 12 مَدَنی کاموں میں مصروف ہوکر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچانے والے خوش نصیب عاشقانِ رسول میں شامل ہوجائیے۔

یادرہے!ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں سے روزانہ کاایک مَدَنی کام”مدنی انعامات“کےمُطابِق روزانہ "محاسبہ" کرتے ہوئے ہر  اسلامی ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنےیہاں کےذِمَّہ دارکو مَدَنی انعامات کارِسالہ جمع کروانا بھی ہے۔

مدنی انعامات کی ایپ (Application) کا تعارف

       پیارے پیارے اسلامی بھائیو!مدنی انعامات پر عمل کرکے اس کا


 

 



[1] فیضانِ بابا  بلّھے شاہ،ص۴۳