• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فکر آخرت arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    فکر آخرت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مکتبۃ المدینہ کی کتاب”عیون الحکایات“حِصّہ اوّل صفحہ نمبر 137پر لکھا ہے:حضرت یزید بن صَلْتْ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے ہیں:ایک مرتبہ میں اپنے ایک عابد و زاہد دوست سے ملنے بَصْرہ گیا۔ جب میں ان کے گھر پہنچا تو دیکھا کہ ان کی حالت بہت نازُک ہے اورشِدَّتِ مرض سے مرنے کے قریب ہیں۔ان کے بچے، زَوْجہ اورماں باپ آس پاس کھڑے رورہے ہیں اور سب کے چہروں پر مایوسی ظاہر ہے۔ میں نے جاکر سلام کیا اور پوچھا:آپ اس وَقْت کیامحسوس کر رہے ہیں؟یہ سُن کرمیرے وہ دوست کہنے لگے:میں اس وَقْت ایسا محسوس کر رہا ہوں جیسے میرے جسم کے اَندر چیونٹیاں گُھوم پھر رہی ہوں۔ اتنی دیر میں ان کے والد رونے لگے تومیرے دوست نے پوچھا:اے میرے مہربان باپ! آپ کو کس چیز نے رُلایا ؟کہنے لگے:میرے لال!تیری جُدائی کا غم مجھے رُلا رہا ہے،تیرے مَرنے کے بعد ہمارا کیا بنے گا۔ پھران کی ماں، بچے اور زَوْجہ بھی رونے لگے۔میرے دوست نے اپنی والدہ سے پوچھا:اے میری مہربان ماں!تم کیوں رو رہی ہو؟ ماں نے جواب دیا:میرے جِگر کے ٹکڑے!مجھے تیری جُدائی کا غَم رُلارہا ہے، میں تیرے بِغیر کیسے رہ پاؤں گی۔ پھراپنی بیوی سے پوچھا:تمہیں کس چیز نے رونے پر مجبور کیا ؟اس نے بھی کہا : میرے سرتا ج!آپ کے  بِغیر ہماری زِندگی دشوار ہوجائے گی ،جُدائی کا غَم میرے دل کو گھائل کر رہا ہے، آپ کے بعد میرا کیا بنے گا؟پھر اپنے روتے ہوئے بچو ں کو قَریب بُلایا اور پوچھا: میرے بچو! تمہیں کس چیز نے رُلایا ہے ؟بچے کہنے لگے :آپ کے وِصال کے بعد ہم یتیم ہوجائیں گے، ہمارے سر سے باپ کا سایہ اُٹھ جائے گا، آپ کے بعد ہمارا کیا بنے گا؟آپ کی جُدائی کا غَم ہمیں رُلا رہا ہے ۔ان سب کی یہ باتیں سُن کر میرے دوست نے کہا:مجھے بٹھا دو۔ جب اُنہیں بٹھا دیا گیاتو گھر والوں سے کہنے لگے:تم سب دُنیا کے لئے رورہے ہو۔تم میں سے ہر شخص میرے لئے نہیں بلکہ اپنا فائدہ خَتم ہوجانے کے خَوف سے رو رہا ہے، کیا تم میں سے کوئی ایسا بھی ہے جسے اس بات نے رُلایا ہو کہ مرنے کے بعد قَبْر میں میرا کیا حال ہوگا ،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فکرِآخرت کے لئے کوئی نہیں روتا
    • دنیا کا امتحان اور آخرت کا امتحان
    • انوکھی ندامت !
    • محض دعویٰ بے کار ہے
    • (1)سیلاب میں غرق ہوگیا
    • (2)شادی کے ارمان خاک میں مل گئے
    • سمجھدار کون۔۔۔؟؟؟
    • امامِ وقت، سادہ لباس میں!
    • عقیقے کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami