• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فکر آخرت arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    فکر آخرت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوا،میں نے اُن کےآس پاس اُن کے شاگردوں کو بیٹھے ہوئے دیکھا،وہ بزرگرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ رو رہے تھے،میں نے عرض کی،یا شیخ!کیاآپ دنیا (چُھوٹنے) پر رو رہےہیں؟فرمایا،نہیں بلکہ نمازیں قضا ہونےپر رو رہا ہوں میں نے کہا:آپ تو عبادت کرنے والے شخص تھے پھرنمازیں کس طرح قضا ہوئیں؟انہوں نےفرمایا:میں نے ہر سجدہ غفلت میں کیا اور ہر سجدے سے غفلت میں سر اُٹھایا اوراب غفلت کی حالت میں مررہا ہوں۔(مکاشفۃ القلوب ، ص۲۲)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    محض دعویٰ بے کار ہے

           پیاری پیاری اسلامی بہنو! آپ نے سنا کہاللہ پاک کے نیک  بندے  ہر لمحہ یادِ الٰہی میں گزارنے   اور ہر گھڑی فکرِ آخرت میں مشغول رہنے کے باوجود بھی  اپنی عبادت کو کسی خاطر میں نہ لاتے بلکہاللہکریم کی بے نیازی سے ڈرتے ہوئے گریہ وزاری کرتے ہیں، مگرآہ!ہمارا حال یہ ہے کہ اول تو نیکیاں کرتی  نہیں اور اگرکوئی نیک کام کرلیا تو جب تک اپنی نیکیوں کا اعلان نہ کرلیں ہمیں چین نہیں آتا ، اللہ کریم کے نیک بندے اور بندیاں گناہوں سے محفوظ ہونے کے باوجود  ہر وَقْت اس کے خوف سے تھر تھراتے اور آنسو بہاتے ہیں مگر ہم دن رات بے دھڑک گناہوں میں مشغول رہنے کے  باوجود بھی  ذرا نہیں ڈرتی  اور باتیں ایسی  کرتی  ہیں جیسے ہم  سے زیادہ نیک کوئی ہے ہی نہیں۔ حضرت شقیق بلخی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں: لوگ تین(3)باتیں صرف  زبانی کرتے ہیں مگر عمل اس کےخلاف کرتےہیں: (1)کہتے ہیں:ہم اللہ پاک کے بندے ہیں لیکن کام غلاموں جیسے نہیں بلکہ آزادوں کی طرح اپنی مرضی کے کرتے ہیں۔(2) کہتے ہیں: اللہ پاک ہی ہمیں رزق دیتا ہے لیکن ان کےدل دنیا اور سامانِ دنیا جمع کئے بغیر مطمئن


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فکرِآخرت کے لئے کوئی نہیں روتا
    • دنیا کا امتحان اور آخرت کا امتحان
    • انوکھی ندامت !
    • محض دعویٰ بے کار ہے
    • (1)سیلاب میں غرق ہوگیا
    • (2)شادی کے ارمان خاک میں مل گئے
    • سمجھدار کون۔۔۔؟؟؟
    • امامِ وقت، سادہ لباس میں!
    • عقیقے کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami