• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فکر آخرت arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    فکر آخرت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوگی بلکہ اعمال کے بارے میں بھی پوچھا جائے گا اور ہمیں  ہر ہر عمل کاحساب دینا ہوگا۔لہٰذا کوئی بھی کام کرنے سے پہلے لَمْحَہ بھر کےلیے یہ ضَرورسوچنا چاہیے کہ میں جس کام کو کرنے کا اِرادہ رکھتی ہوں اس میں میری آخرت کا فائدہ بھی ہے یا نہیں کیونکہ فُضُول ا ور بے کار کام کرنے پر آخرت میں میری پکڑ ہوسکتی ہے۔

           یادرہے! قیامت کے دن جسم کے اَعْضاء کے بارے میں بھی سُوال ہوگا  جن سے آج لوگ  بِلاجھجک دن رات  ڈھیروں گُناہ کرتےہیں ۔جیسے آنکھ   کہ لوگ اس سے اللہ پاک کی نافرمانی والے بہت سے کام کرتے ہیں۔بَدنگاہی کرتے ہیں،فلمیں ڈرامے دیکھتے ہیں، وغیرہ۔اسی طرح کئی لوگوں کے  کان بھی حَرام سننے میں مَصْروف رہتے ہیں،یوں کہ وہ لوگ رات گانے باجے،فُضُول اور گناہوں بھرے  لطیفے،غِیبت وچُغْلی اور کسی کے عُیُوب کو سُننے جیسے گُناہ کرتے ہیں۔ اسی طرح بعض لوگوں کا دل بُرے خَیالات ،بُغْض وکینہ،حَسد وغیرہ جیسی باطِنی بیماریوں کا عادی ہوتاہے۔ لہٰذاسمجھدار وہی ہے جوآخِرت کے حِساب وکتاب سے ڈَرتے ہوئے اپنے اَعْضاء کو گُناہوں سے بچانے میں کامیاب ہوجائے ورنہ قِیامت کے دن جب ان اَعْضا کے بارے میں پوچھا جائے گا تو ہمارے پاس اس کا کوئی جواب نہ ہوگا۔اللہ کریم پارہ15سورۂ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 36 میں ارشاد فرماتا ہے:

    اِنَّ السَّمْعَ وَ الْبَصَرَ وَ الْفُؤَادَ كُلُّ اُولٰٓىٕكَ كَانَ عَنْهُ مَسْـٴُـوْلًا (۳۶) ( پ۱۵،بنی اسرائیل: ۳۶)       

    ترجمۂ کنزالعرفان:بیشک کان اور آنکھ اور دل ان سب کے بارے میں سُوال کیا جائے گا۔

    بیان کردہ آیتِ کریمہ کے تَحْت تفسیر ِ قُرطبی میں ہے:ان میں سے ہر ایک سے اس کے اِستعمال کے بارے میں سُوال ہوگا،چُنانچہ دل سے پوچھا جائے گا کہ اس کے ذَریعے کیا سوچا گیا اور پھرکیا سوچ رکھی گئی جبکہ آنکھ اور کان سے پوچھا جائےگا تمہارے ذَریعے کیا دیکھا اور کیا سُنا  گیا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فکرِآخرت کے لئے کوئی نہیں روتا
    • دنیا کا امتحان اور آخرت کا امتحان
    • انوکھی ندامت !
    • محض دعویٰ بے کار ہے
    • (1)سیلاب میں غرق ہوگیا
    • (2)شادی کے ارمان خاک میں مل گئے
    • سمجھدار کون۔۔۔؟؟؟
    • امامِ وقت، سادہ لباس میں!
    • عقیقے کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami