• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شہدائے اُحُد کی قربانیاں arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    شہدائے اُحُد کی قربانیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ترغیب کب دلائیں گی؟۔

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! ہم شہدائے اُحد رِضوانُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کی قربانیوں کے بارے میں سُن رہی تھیں ۔یاد رکھئے!شہدائے اُحد رِضوانُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن اللہکریم کے وہ مقرب بندے اوررسولِ بے مثال،بی بی آمنہ کے لال  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے وہ حقیقی جاں نثار صحابہ رِضوانُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن ہیں جنہوں نے دینِ اسلام کی خاطر نہ صرف اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا بلکہ اللہ پاک کی رِضا پانے اور ثوابِ آخرت کمانے کے لئے اپنا کثیر اور قیمتی مال بھی اسلام کی خاطر راہِ خدا میں پیش کردیا، انہی جگمگاتے ستاروں میں دو روشن تارے صحابیِ رسول حضرتِ سَیِّدُنا مُخَيْرِيق رَضِیَ اللہُ عَنْہُ اورحضرتِ سَیِّدُنا ابو دَحْدَاح انصاری رَضِیَ اللہُ عَنْہُ بھی ہیں۔آئیے!ترغیب کے لئے ان دونوں حضرات کا راہِ خدا میں خرچ کرنے کاجذبہ ملاحظہ کیجئے،چنانچہ

    اسلام میں سب سے پہلا وقف

    قبیلۂ بنی نُضَیْر کے ایک بہت زیادہ علم رکھنے والے صحابی حضرتِ سَیِّدُنا مُخَيْرِيق رَضِیَ اللہُ عَنْہُ بہت سی  جائیدادوں اور سات باغات کے مالک تھے، آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے وَصِیَّت فرمائی تھی کہ اگر میں  شہید ہوجاؤں تو میرا سارا مال نبی رحمت، شفیعِ اُمّت صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی ملکیت ہوگا آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ جو چاہیں کریں،جب رسولِ اَکرم، شاہ ِبنی آدم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم غزوۂ اُحد سے واپس تشریف لائے تو ان جائیدادوں(Properties)اور باغات(Orchards) کو آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے وقف فرمادیا،اسلام میں یہ سب سے پہلا وقف تھا۔(سیرت سید الانبیا،ص۳۲۲)

    ابو دَحْدَاح انصاری کا جذبَۂ سخاوت


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود ِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • اسلام کس چیز کا نام ہے؟
    • سارا قَبِیْلہ ہی مسلمان ہوگیا
    • مُبَلّغہ کو کیسا ہونا چاہئے؟
    • لوگوں کو قرآن پڑھانے والے
    • تبلیغِ دین کے لئے کوششیں
    • اسلام میں سب سے پہلا وقف
    • ابو دَحْدَاح انصاری کا جذبَۂ سخاوت
    • اللہ پاک کو قرض دینے سے کیا مراد ہے؟
    • اللہ پاک کی رضا والے کام
    • علم سیکھنے کےمدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami