• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِیصالِ ثواب کی برکتیں arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    اِیصالِ ثواب کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دوسروں کو بخش(پہنچا) سکتے ہیں،اس(طرح کرنے سے ثواب) میں کمی نہیں آسکتی۔یہ حدیث کھانا سامنے رکھ کر اِیصالِ ثواب کرنے(یعنی ثواب پہنچانے)کی  قَوِی(یعنی مضبوط) دلیل ہے کہ بکری سامنے ہے اور حضور(صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)اس کا ثواب اپنی آل(اولاد) اور اُمّت کو بخش رہے ہیں۔(مرآۃ المناجیح،۲/ ۳۶۸)

    حضورپاک صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَحضرت  سیدتنا خدیجہ رَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہاکا اکثر ذکر فرمایا کرتے اور بعض اوقات بکری ذَبْح فرماکر اس کے گوشت کے ٹکڑے کرتے اور اُمُّ المؤمنین حضرت سیدتنا خدیجہرَضِیَ اللّٰہُ  عَنْہا کی سہیلیوں کے گھر بھیجا کرتے تھے ۔(بخاری،حدیث: ۳۸۱۸،۲ /۵۶۵)

    حکیمُ الاُمّت حضرت مفتی احمد یار خان نعیمیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہ  فرماتے ہیں:اکثرحضورِانور(صَلَّی اللّٰہُ   عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)حضرت(سیدتنا)خدیجہ(رَضِیَ اللّٰہُ   عَنْہا) کی طرف سےبکری قربان فرماتے (اور)انہیں ثواب پہنچانے کے لیے اس کا گوشت ان کی سہیلیوں میں تقسیم فرماتے۔اس حدیث(پاک) سے چند مسئلے معلوم ہوئے: (1)مَیِّت کی طرف سے قربانی کرنا جائز ہے۔(2)مَیِّت کو صدقہ و خیرات کا ثواب بخشنا سُنّت ہے۔(3)مَیِّت کے نام کا کھانا اس کے پیاروں(اور)دوستوں کو دینا بہتر ہے،اس سے مَیِّت کو دُہری(یعنی ڈبل)خوشی ہوتی ہے،ایک ثواب پہنچنے کی دوسرے اس کے دوستوں پیاروں کی امدادہونے کی۔(مرآۃ المناجیح،۸/۴۹۶)

    اے عاشقان رسول !معلوم ہوا!زندوں کا مُردوں بلکہ  جو لوگ پیدا ہی نہیں ہوئے ان کو بھی ثواب پہنچانا نہ صرف جائز بلکہ سُنّت سے ثابت ہے۔یہ بھی معلوم ہوا!کھانا وغیرہ سامنے رکھ کر ثواب پہنچانا  بھی جائز عمل ہے ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • اِیصالِ ثواب کی برکتیں
    • ثواب پہنچانے کے4طریقے
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قرآنِ کریم سے ثواب پہنچانے کا ثبوت
    • ایصال ثواب کی برکت
    • احادیثِ مبارکہ سےثواب پہنچانے کا ثبوت
    • صحابَۂ کرام کا عمل
    • مُردوں کےلئےزندوں کاتحفہ
    • ریشمی رومالوں سے ڈھکے ہوئے تحفے
    • رسالہ”فاتحہ اور اِیصالِ ثواب کا طریقہ“کا تعارف
    • روزانہ ایک قرآنِ پاک کا ثواب
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وارمَدَنی مذاکرہ“
    • ایک ہزار نوافل سے افضل
    • فیشن کا شوقین سُنّتوں کا شیدائی کیسے بنا؟
    • مجلس مَدَنی مُذاکرہ
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ) اعلان :(
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کاجدول(بیرون ملک)،18اپریل2019ء
    • سفر کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ٭فوت شدہ مسلمانوں کی بخشش کی دعا
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72مدنی انعامات(
    • ٭اجتماعی فکرِ مدینہ کا طریقہ(72 مَدَنی انعامات(
    • یومیہ 50 مَدَنی انعامات:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار8مدنی انعامات
    • دعائے امیرِ اَہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami