• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دنیا کی مَحَبَّت کی مذمت arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    دنیا کی مَحَبَّت کی مذمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حکیمُ الاُمَّت حضر ت مفتی احمد یار خان رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فر ما تے ہیں:یعنی بکری کامردار بچّہ کوئی چار آنے میں بھی نہیں خریدتا کہ اس کی کھال بیکار اور گوشت وغیرہ حرام ہے،اسے کون خریدے!دنیا کے معنیٰ ابھی عرض کر دیئے گئے ،وہ یاد رکھے جاویں۔ صوفیائے کرام (رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن)فرماتے ہیں:دنیا دار کو تمام جہان کے مُرشِد(ہدایت دینے والے)ہدایت نہیں دے سکتے،تَارِکُ الدُّنْیا(دنیا کو چھوڑنے والے)دیندار کو سارے شیاطین مل کر گمراہ نہیں کر سکتے،دنیا دار دینی کام بھی کرتا ہے تو دنیا کے لئے اور دیندار دنیاوی کام بھی کرتا ہے تو دین کے لئے۔(مرآۃ المناجیح،۷/۳)

    (9)دنیا مچّھر کے پر سے بھی ذلیل ہے

    حضرت سَیِّدُنَاسہل بن سعد رَضِیَ اللہُ عَنْہُ روایت کرتے ہیں:نبیِّ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ارشاد عبرت بُنیاد ہے:اگر اللہ پاک کے نزدیک دُنیا کی حیثیت مچھر کے پَر کے برابر بھی ہوتی تو وہ اس دُنیا سے کسی غیر مسلم کو پانی کا ایک گُھونٹ بھی پینے کو نہ دیتا  ۔ (ترمِذِی،۴ /۱۴۳،حدیث:۲۳۲۷)

    (10)عبادت سے دُوری کا وبال

                  حضرت سَیِّدُنَامَعقِل بن یَساررَضِیَ اللہُ عَنْہُ سے مروی ہے:رسولِ انور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ارشاد فرماتے ہیں:تمہارا ربِّ کریم ارشاد فرماتا ہے:اے ابنِ آدم!تُو خود کو میری عبادت کے لئے فارغ کر لے میں تیرے دِل کوبے پروائی سے اور تیرے ہاتھوں کو رِزق سے بھر دُوں گا۔اے ابنِ آدم!تُو میری عِبادت سے دُوری اِختیار نہ کر (ورنہ) میں تیرے دِل کومحتاجی سے بھر دُوں گا اور تیرے ہاتھوں کو دُنیاوی کاموں میں مصروف کر دُوں گا۔(مُسْتَدْرَک لِلْحَاکِم،۵/۴۶۴ ،حدیث: ۷۹۹۶)

    (11)دنیا کی مَحَبت باعثِ نقصانِ آخِرت ہے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دنیا کو دنیاکیوں کہتے ہیں؟
    • دُنیا کیا ہے؟
    • کون سی دُنیا اچھی،کون سی قابلِ مَذَمَّت؟
    • (1)پرندوں کی روزی
    • توکُّل كسے كہتے ہيں؟
    • (2)دنیا اور اس کی سب چیزوں سے بہتر
    • (3)دنیا کے لئے مال جمع کرنے والے بے عقل ہیں
    • (4)دُنیا میں مسافر بن کر رہو
    • (5)دشمنوں کا رُعب جاتا رہے گا
    • (6)دنیا کی مَحَبَّت گناہوں کاسر ہے
    • (7)آخِرت کے مقابلے میں دُنیا کی حیثیت
    • (8)بَھیڑ کامرا ہوا بچّہ
    • (10)عبادت سے دُوری کا وبال
    • (11)دنیا کی مَحَبت باعثِ نقصانِ آخِرت ہے
    • (9)دنیا مچّھر کے پر سے بھی ذلیل ہے
    • (12)ایک دن کی خوراک ہو تو۔۔۔۔۔
    • (13)دُنیا لعنتی ہے
    • (14)اللہ پاک بندے کو دُنیاسے پرہیز کراتا ہے
    • (15)دِرہم کا بندہ لعنتی ہے
    • (16)حُبِّ مال و جاہ کی تباہ کاری
    • (17)دُنیا مومن کیلئے قید خانہ ہے
    • دنیا ریت کی طرح ہے!
    • موت کو نہ بھولو
    • 8مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ”انفرادی کوشش“
    • گناہوں کے دلدل سے کیسے نکلی؟
    • نیک اعمال کی اہمیت
    • تین قسم کے دوست
    • مجلس مدنی عطیات بکس
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami