• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دنیا کی مَحَبَّت کی مذمت arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    دنیا کی مَحَبَّت کی مذمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرماتے ہیں :دعوتِ اسلامی کا 99 فی صد مدنی کام انفِرادی کوشش سے ممکن ہے، اَلْحَمْدُ لِلّٰہ  انفرادی کوشش کی برکت سے کئی اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہوچکی ہیں آیئے! آپ کی ترغیب وتحریص کے لئے انفرادی کوشش کی ایک مدنی بہار پیشِ خدمت ہے چنانچہ

    گناہوں کے دلدل سے کیسے نکلی؟

           ایک اسلامی بہن کے بارے میں آتا ہےکہ  دعوتِ اسلامی کے مہکے مہکے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے سے قبل وہ فکرِ آخرت سے غافل تھیں۔ اس گناہوں بھری زندگی سے نجات کی ترکیب یوں بنی کہ کسی نے شیخِ طریقت، امیرِاہلسنّت حضرت علاّمہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطّار قادری رَضوی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی مایہ ناز تالیف ’’فیضانِ سنّت‘‘ اور کچھ رسائلِ عطاریہ بطورتحفہ ان کے گھر بھجوا دیے۔ یوں انہیں’’فیضان سنّت‘‘پڑھنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ آسان اور عشقِ رسول کی خوشبوؤں سے بھر پور اس تحریر نے گویا ان کے اندر ایک نئی روح پھونک دی ۔جس کی برکت سے ان کے اخلاق و کردار اور عمل میں دن بدن تبدیلیاں  ہونے لگیں۔مزید کرم یہ ہوا کہ کچھ اسلامی بہنوں کی انفرادی کوشش کی برکت سے انہیں دعوتِ اسلامی کا  مدنی ماحول میسر آگیا،جس کی برکت یہ ظاہر ہوئی کہ انہیں  اپنی گناہوں بھری زندگی سے توبہ کی توفیق نصیب ہوگئی اور وہ اپنی قبر وآخرت کی بہتری کے لیے سنّتوں بھری زندگی گزارنے میں مشغول ہو گئیں۔ امیرِ اہلسنّت   دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے فیوض وبرکات حاصل کرنے لیے عطاریہ  بھی بن گئیں۔ تادمِ تحریر علاقائی مشاورت کی ذمّہ دار کی حیثیّت سے دینِ متین کی خدمت کر رہی ہیں۔(انوکھی کمائی،ص21)''اگر آپ کو بھی دعوت اسلامی کے مدنی ماحول کے ذریعے کوئی مدنی بہار یابرکت ملی ہو تو آخر میں  ذمہ داراسلامی بہن کو جمع کروادیں."

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                      صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دنیا کو دنیاکیوں کہتے ہیں؟
    • دُنیا کیا ہے؟
    • کون سی دُنیا اچھی،کون سی قابلِ مَذَمَّت؟
    • (1)پرندوں کی روزی
    • توکُّل كسے كہتے ہيں؟
    • (2)دنیا اور اس کی سب چیزوں سے بہتر
    • (3)دنیا کے لئے مال جمع کرنے والے بے عقل ہیں
    • (4)دُنیا میں مسافر بن کر رہو
    • (5)دشمنوں کا رُعب جاتا رہے گا
    • (6)دنیا کی مَحَبَّت گناہوں کاسر ہے
    • (7)آخِرت کے مقابلے میں دُنیا کی حیثیت
    • (8)بَھیڑ کامرا ہوا بچّہ
    • (10)عبادت سے دُوری کا وبال
    • (11)دنیا کی مَحَبت باعثِ نقصانِ آخِرت ہے
    • (9)دنیا مچّھر کے پر سے بھی ذلیل ہے
    • (12)ایک دن کی خوراک ہو تو۔۔۔۔۔
    • (13)دُنیا لعنتی ہے
    • (14)اللہ پاک بندے کو دُنیاسے پرہیز کراتا ہے
    • (15)دِرہم کا بندہ لعنتی ہے
    • (16)حُبِّ مال و جاہ کی تباہ کاری
    • (17)دُنیا مومن کیلئے قید خانہ ہے
    • دنیا ریت کی طرح ہے!
    • موت کو نہ بھولو
    • 8مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ”انفرادی کوشش“
    • گناہوں کے دلدل سے کیسے نکلی؟
    • نیک اعمال کی اہمیت
    • تین قسم کے دوست
    • مجلس مدنی عطیات بکس
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami