• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دنیا کی مَحَبَّت کی مذمت arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    دنیا کی مَحَبَّت کی مذمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کرنے کی سَعادَت حاصِل کرتی ہوں ۔ شَہَنْشاہِ نُبُوَّت ، مُصْطَفٰے جانِ رحمت، صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ جنّت نشان ہے: جس نے میری سنّت سے مَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا ۔([1])

    بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب

    آئیے!شیخِ طریقت،امیراہلسُنَّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسالے ’’101 مَدَنی پھول‘‘سے بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب سُنئے: ٭مسکرا کر اور خندہ پیشانی سے بات چیت کیجئے۔٭ اسلامی بہنوں  کی دلجوئی  کی نیّت سے ان کے ساتھ مُؤدَّ با نہ لہجہ رکھئے۔٭چلاّ چلاّ کر بات کرنے سے  حد درجہ احتیاط کیجئے۔ ٭چاہے ایک دن کا بچّہ ہو اچّھی اچھی نیّتوں کے ساتھ اُس سے بھی آپ جناب سے گفتگو کی عادت بنایئے۔ آپ کے اخلاق بھی اِنْ شَآءَ اللہ عمدہ ہوں گے اور بچّہ بھی آداب سیکھے گا۔٭بات چیت کرتے وقت پردے کی جگہ ہاتھ لگانا، انگلیوں کے ذَرِیعے بدن کا میل چُھڑانا،   دوسری اسلامی بہنوں  کے سامنے با ر بار ناک کو چھونا یاناک یا کان میں انگلی ڈالنا ،تھوکتے رہنا اچھی بات نہیں ۔٭جب تک  کوئی اسلامی بہن بات کرے ، اطمینان سے سنئے،بات کاٹنے سے بچئے نیزدورانِ گفتگو قہقہہ لگانے سے بچئے کہ قہقہہ لگانا سنت سے ثابت نہیں۔ بات کرتے وقت ہمیشہ یاد رکھئے کہ زیادہ باتیں کرنے سے ہیبت جاتی رہتی ہے۔ ٭کسی  اسلامی بہن سے جب بات چیت کی جائے تو اس کا کوئی صحیح مقصدبھی ہونا چاہیے اور ہمیشہ اس  کے ظرف اور اس کی نفسیات کے مطابق بات کی جائے۔٭بدزبانی اور بے حیائی کی با تو ں سے ہر وقت پرہیز کیجئے ، گالی گلوچ  سے اجتناب کر تی رہئے اور یاد رکھئے کہ کسی مسلمان کو بِلا اجازتِ شَرعی گالی دینا حرام ِقَطعی ہے ۔  (فتاوٰی رضویہ ، ۲۱/۱۲۷)اور بے حیائی کی بات کرنے والے پر جنّت حرام ہے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد



    [1]   مشکاۃ الصابیح،کتاب الایمان،باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ،۱/۹۷،حدیث:۱۷۵

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دنیا کو دنیاکیوں کہتے ہیں؟
    • دُنیا کیا ہے؟
    • کون سی دُنیا اچھی،کون سی قابلِ مَذَمَّت؟
    • (1)پرندوں کی روزی
    • توکُّل كسے كہتے ہيں؟
    • (2)دنیا اور اس کی سب چیزوں سے بہتر
    • (3)دنیا کے لئے مال جمع کرنے والے بے عقل ہیں
    • (4)دُنیا میں مسافر بن کر رہو
    • (5)دشمنوں کا رُعب جاتا رہے گا
    • (6)دنیا کی مَحَبَّت گناہوں کاسر ہے
    • (7)آخِرت کے مقابلے میں دُنیا کی حیثیت
    • (8)بَھیڑ کامرا ہوا بچّہ
    • (10)عبادت سے دُوری کا وبال
    • (11)دنیا کی مَحَبت باعثِ نقصانِ آخِرت ہے
    • (9)دنیا مچّھر کے پر سے بھی ذلیل ہے
    • (12)ایک دن کی خوراک ہو تو۔۔۔۔۔
    • (13)دُنیا لعنتی ہے
    • (14)اللہ پاک بندے کو دُنیاسے پرہیز کراتا ہے
    • (15)دِرہم کا بندہ لعنتی ہے
    • (16)حُبِّ مال و جاہ کی تباہ کاری
    • (17)دُنیا مومن کیلئے قید خانہ ہے
    • دنیا ریت کی طرح ہے!
    • موت کو نہ بھولو
    • 8مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ”انفرادی کوشش“
    • گناہوں کے دلدل سے کیسے نکلی؟
    • نیک اعمال کی اہمیت
    • تین قسم کے دوست
    • مجلس مدنی عطیات بکس
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami