• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دنیا کی مَحَبَّت کی مذمت arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    دنیا کی مَحَبَّت کی مذمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (15)دِرہم کا بندہ لعنتی ہے

    حضرت سَیِّدُنَاابوہریرہ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ سے روایت ہے:رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عِبرت نشان ہے :لعنتی ہے درہم و دِینار کا بندہ۔( ترْمِذِی، ۴/۱۶۶،حدیث:۲۳۸۲)

    (16)حُبِّ مال و جاہ کی تباہ کاری

    حضرت سیِّدُنا کعب بن مالک رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کہتے ہیں:رسولِ انور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: دو بھوکے بھیڑیئے جنہیں بکریوں میں چھوڑ دیا جائے وہ اتنا نقصان نہیں پہنچاتے جتنا کہ مال اورعزّت کی لالچ انسان کے دین کو نقصان پہنچاتی ہے۔(تِرْمِذِی، ج ۴ ص ۱۶۶ حدیث۲۳۸۳)

    (17)دُنیا مومن کیلئے قید خانہ ہے

    حضرت سیِّدُنا ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے کہا:نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:دنیا مؤمِن کیلئے قید خانہ اور غیر مسلم کیلئے جنّت ہے۔(مُسلِم،ص۱۵۸۲،حدیث:۲۹۵۶)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    دنیا   ریت کی طرح ہے!

    پیاری پیاری اسلامی بہنو!آپ نےسنا کہ بیان کردہ احادیثِ مُبارَکہ میں دنیا سے مَحَبَّت کرنےوالوں کی  کیسی سخت  مَذَمَّت(Condemnation)بیان کی گئی ہے،لہٰذا ہمیں چاہئے کہ ہم صرف دنیا کیلئے ہی نہ کوشش کرتی رہیں، آخرت  کیلئے بھی نیکیاں جمع کریں کیونکہ دُنیا کی مثال ریت کی طرح ہے، ریت کی جتنی بھی بڑی مُٹھی بھر لی جائےآہستہ آہستہ ذَرَّات کی صورت میں تمام ریت مُٹھی سے نکل ہی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دنیا کو دنیاکیوں کہتے ہیں؟
    • دُنیا کیا ہے؟
    • کون سی دُنیا اچھی،کون سی قابلِ مَذَمَّت؟
    • (1)پرندوں کی روزی
    • توکُّل كسے كہتے ہيں؟
    • (2)دنیا اور اس کی سب چیزوں سے بہتر
    • (3)دنیا کے لئے مال جمع کرنے والے بے عقل ہیں
    • (4)دُنیا میں مسافر بن کر رہو
    • (5)دشمنوں کا رُعب جاتا رہے گا
    • (6)دنیا کی مَحَبَّت گناہوں کاسر ہے
    • (7)آخِرت کے مقابلے میں دُنیا کی حیثیت
    • (8)بَھیڑ کامرا ہوا بچّہ
    • (10)عبادت سے دُوری کا وبال
    • (11)دنیا کی مَحَبت باعثِ نقصانِ آخِرت ہے
    • (9)دنیا مچّھر کے پر سے بھی ذلیل ہے
    • (12)ایک دن کی خوراک ہو تو۔۔۔۔۔
    • (13)دُنیا لعنتی ہے
    • (14)اللہ پاک بندے کو دُنیاسے پرہیز کراتا ہے
    • (15)دِرہم کا بندہ لعنتی ہے
    • (16)حُبِّ مال و جاہ کی تباہ کاری
    • (17)دُنیا مومن کیلئے قید خانہ ہے
    • دنیا ریت کی طرح ہے!
    • موت کو نہ بھولو
    • 8مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام ”انفرادی کوشش“
    • گناہوں کے دلدل سے کیسے نکلی؟
    • نیک اعمال کی اہمیت
    • تین قسم کے دوست
    • مجلس مدنی عطیات بکس
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami