• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضور پاک کی امت کی خصوصیات arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    حضور پاک کی امت کی خصوصیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھی میٹھی اسلامی بہنو! اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ!آج کے بیان میں ہم”حضور پاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی امت کی خصوصیات“ کے بارے میں سننے کی سعادت حاصل کریں گی۔ سب سے پہلے ہم سنیں گی  کہ تورات شریف میں امتِ مصطفے کی کن کن خصوصیات(Characteristics) اور فضائل و کمالات کواُجاگرکیا گیا ہے،جب حضرت سَیِّدُنا موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَامکو امتِ محبوب کی خصوصیات کا علم ہوا تو انہوں نے کس چیز کی خواہش کا اظہار کیااس خواہش کے بارے میں بھی ہم سنیں گی ،اس کے بعدامتِ محبوب کی افضلیت کی وجہ اورامتِ سرکارکے6عظیم الشان فضائل بھی بیان ہوں گے،اُمتِ محبوب کے افراد کے حافظےکس قدر مضبوط ہوتے ہیں اس تعلق سے بزرگوں کے اقوال اورحافظ الحدیث حضرت سَیِّدُناامام بخاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی بے مثال یادداشت کا ایک واقعہ بھی ہم سنیں گی۔آخر میں غمخوارِ امت،پیکر علم  وحکمت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اپنی امت سے محبت و شفقت کی چند جھلکیاں بھی یہاں بیان ہوں گی۔اللہ  کرے کہ دِلجمعی کے ساتھ ہم اوّل تاآخر  اچھی اچھی نیّتوں کے ساتھ بیان سُننے کی سعادت حاصل کریں۔بعض اسلامی  بہنیں دورانِ بیان تسبیح کے ذریعے ذِکرودرودشریف وغیرہ پڑھتی رہتی ہیں۔یادرکھئے!یہ اِس کا موقع نہیں ہے،ہم چُونکہ علمِ دِین سیکھنے کی نیّت سے یہاں جمع ہوئی  ہیں تودورانِ بیان پوری توجہ بیان کی طرف ہی ہونی چاہئے،کیونکہ علمِ دین سیکھنے پر مشتمل بیان سُننا بھی ذِکْرُ اللہ ہی میں شامل ہے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    تورات میں اُمَّتِ محمدیہ کے فضائل

    دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی ادارےمکتبۃ المدینہ کی بہت ہی پیاری کتاب”اللہ والوں کی باتیں“جلد5صفحہ نمبر516 پر ہے:حضرت سیِّدُنا موسٰیعَلَیْہِ السَّلَامنے عرض کی:’’اے میرےمولا! میں نے تورات میں ایک ایسی امت کا ذکر پایا ہے جوسب امتوں سےبہتر(Better)ہوگی،لوگوں کو بھلائی کا حکم دےگی اور بُرائی سے منع کرے گی،وہ پہلےاوربعد والی تمام کتابوں پر ایمان لائے گی،گمراہوں سے قِتال کرے گی حتّٰی کہ کانےدجال کو بھی قتل کرے گی۔حضرت سیِّدُنا موسٰیعَلَیْہِ السَّلَامنےعرض کی:”اےمیرےپاک پرورگار!اسےمیری اُمَّت بنادے۔‘‘اللہ پاک نے ارشاد فرمایا:”اے موسٰی!وہ احمدِ مجتبیٰصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی اُمَّت ہے۔‘‘حضرت سیِّدُنا موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نے عرض کی:”اے میرےپروردگار!میں نےایک ایسی امت کا ذکر پایا جس کے لوگاللہ پاک کی بہت حمد کریں گے،سورج کا خیال رکھیں گے(یعنی نماز اور روزوں کی وجہ سے ہمیشہ سورج کے طلوع وغروب کا حساب رکھیں گے اور اس کی جنتریاں چھاپا کریں گے۔اسلامی نمازیں افطار سحری تو سورج سے ہیں مگر خود روزے عیدیں حج وغیرہ چاند سے اس لئے مسلمان دونوں کا حساب رکھتے ہیں اور کوئی قوم یہ دونوں کام نہیں کرتی ۔(مرآۃ المناجیح، ۸/۵ ۳ملتقطاً))اور منصَبِ حکومت وامامت پر فائز ہوں گے،جب کسی کام

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • تورات میں اُمَّتِ محمدیہ کے فضائل
    • اُمّتِ سرکار کے افضل ہونے کی وجہ
    • كُنْتُمْ  خَیْرَ  اُمَّةٍ  اُخْرِجَتْ  لِلنَّاسِ   تَاْمُرُوْنَ  بِالْمَعْرُوْفِ  وَ  تَنْهَوْنَ  عَنِ  الْمُنْكَرِ  وَ  تُؤْمِنُوْنَ  بِاللّٰهِؕ
    • اُمّتِ محبوب کے6فضائل
    • تین لاکھ احادیثِ مبارکہ
    • حفظ و یادداشت کی صلاحیت
    • کم عمری میں علم کا حُصُول
    • نبیوں کے حق میں اُمتِ محبوب کی گواہی
    • طاعون اس امت کے لئے رحمت ہے
    • اُمّتِ محمدیہ پر اللہ کریم کا خاص فضل و کرم
    • 8 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”انفرادی کوشش “
    • گناہوں کے دلدل سے کیسے نکلی؟
    • شبِ قدر عطا کی گئی
    • ”مجلس مدنی انعامات“
    • کھانا کھانے کی سُنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami