• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضور پاک کی امت کی خصوصیات arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    حضور پاک کی امت کی خصوصیات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کا ارادہ کریں گےتوکہیں گے:اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ ہم اس کام کو کریں گے۔“حضرت سیِّدُناموسیٰعَلَیْہِ السَّلَام نےعرض کی:’’اےمیرےپروردگار!اسے میری اُمَّت بنادے۔اللہ پاک نے ارشاد فرمایا: اےموسیٰ!وہ احمدِ مجتبیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی اُمَّت ہے۔حضرت سیِّدُنا موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَامنے عرض کی:اےربّ کریم!میں نے تورات میں ایسی اُمَّت کا ذکر پایا جن کی دعائیں قبول ہوں گی اوران کےحق میں دعائیں قبول کی جائیں گی،ان کی سفارش قبول ہوگی اوران کےحق میں سفارش قبول کی جائےگی۔یہ کہہ کرحضرت سیِّدُنا موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نےعرض کی:الٰہی!تو انہیں میری اُمّت بنادے۔اللہ پاک نےارشادفرمایا:اےموسٰی!وہ احمدِ مجتبیٰ، محمدِمصطفٰےصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی امت ہے۔

    حضرتِ سیِّدُنا موسیٰعَلَیْہِ السَّلَام نےعرض کی:اےربّ کریم!میں نےتورات میں ایسی امت کا ذکر پایا ہے جو بلندی پر چڑھیں گےتواللہ پاک کی کبریائی بیان کریں گےاور جب کسی وادی میں اُتریں تو اللہ پاک کی حمدوثنابیان کریں گے،ان کےلئےپوری زمین پاک ہوگی اوروہ جہاں بھی ہوں ساری زمین ان کےلئےقابل نمازہوگی،وہ  ناپاکی سے پاکی حاصل کریں گے، جہاں پانی(Water) نہ پائیں گےوہاں  مٹی سے پاکی حاصل کرناان کے لئے ایسا ہوگا جیسےپانی سےاوربروزِقیامت وضو کے اثر سے ان کے اعضائے وضو چمکتے ہوں گے۔یہ کہہ کرحضرت سیِّدُنا موسٰیعَلَیْہِ السَّلَامنےعرض کی:اے میرے پروردگار!توانہیں میری اُمَّت بنادے۔اللہ پاک نے ارشادفرمایا:اےموسٰی!وہ احمدِمجتبیٰ،محمدِ مصطفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اُمَّت ہے۔حضرت سیِّدُنا موسیٰعَلَیْہِ السَّلَامنےعرض کی:’’اے ربّ کریم!میں نے(تورات میں) ایسی امت کا ذکر پایاہے کہ جب وہ کوئی نیک کام کرنے کا ارادہ کریں گے توان  کے لئے ایک نیکی لکھ دی جائے گی اورجب وہ نیکی کر لیں گےتو ان کی نیکی کو10سے 700 گنا تک بڑھا دیا جائے گااوراگرکسی گناہ کاارادہ کریں گےتوان کےلئےکچھ نہیں لکھا جائے گا اور اگر گناہ کا اِرتکاب کربیٹھیں گےتو اُن کےلئےصرف وہی گناہ لکھاجائےگا۔‘‘یہ کہہ کرحضرت سیِّدُنا موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نے عرض کی:’’اے میرےپروردگار!توانہیں میری اُمَّت بنادے۔‘‘اللہ پاک نے ارشاد فرمایا:’’اےموسٰی! وہ اَحمدِمجتبیٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی اُمّت ہے۔حضرت سیِّدُنا موسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نےتورات میں دیکھاتوبارگاہِ الٰہی میں عرض کی:’’اےاللہ پاک!میں نے ایک اُمَّتِ مرحُومہ کا ذکر پایا جو کمزورہونےکےباوجودکتابُ اللہکےوارث ہوں گےاور تونے انہیں چن لیا ہے،ان میں سے کوئی اپنی جان پرظلم کرنے والاہوگا ، کوئی درمیانی راہ چلنے والاہوگا اور کوئی نیکیوں میں سبقت کرنے والا ہو گا،میں نے ان میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہیں پایا جس پر رحم نہ کیا گیا ہو۔‘‘یہ کہہ کرحضرت سیِّدُناموسٰیعَلَیْہِ السَّلَام نےعرض کی:’’اےپاک

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • تورات میں اُمَّتِ محمدیہ کے فضائل
    • اُمّتِ سرکار کے افضل ہونے کی وجہ
    • كُنْتُمْ  خَیْرَ  اُمَّةٍ  اُخْرِجَتْ  لِلنَّاسِ   تَاْمُرُوْنَ  بِالْمَعْرُوْفِ  وَ  تَنْهَوْنَ  عَنِ  الْمُنْكَرِ  وَ  تُؤْمِنُوْنَ  بِاللّٰهِؕ
    • اُمّتِ محبوب کے6فضائل
    • تین لاکھ احادیثِ مبارکہ
    • حفظ و یادداشت کی صلاحیت
    • کم عمری میں علم کا حُصُول
    • نبیوں کے حق میں اُمتِ محبوب کی گواہی
    • طاعون اس امت کے لئے رحمت ہے
    • اُمّتِ محمدیہ پر اللہ کریم کا خاص فضل و کرم
    • 8 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”انفرادی کوشش “
    • گناہوں کے دلدل سے کیسے نکلی؟
    • شبِ قدر عطا کی گئی
    • ”مجلس مدنی انعامات“
    • کھانا کھانے کی سُنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami