• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • باپ جنّت کا درمیانی دروازہ ہے arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    باپ جنّت کا درمیانی دروازہ ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نہیں لیتا۔“تینوں نے کہا:”تم تیمارداری(یعنی بیماری کی حالت میں خدمت وغیرہ) کرو اور میراث سے کچھ حصہ نہ لو۔ “چنانچہ وہ والدکی تیمارداری کرتا رہا حتّٰی کہ والد کا انتقال ہوگیا،لہٰذا اس نے میراث میں سے کچھ حصہ نہ لیا۔ایک رات اس نے خواب میں کسی کہنے والے کو یہ کہتے سُنا:”فُلاں جگہ جاؤ اوروہاں سے100 دِینار(یعنی سونے کے سِکّے)لے لو۔“لڑکے نے پوچھا:”کیا اس میں برکت ہے؟“جواب ملا:”نہیں۔“صبح ہوئی تو اس نے  خواب اپنی بیوی  کوسنایا ، بیوی نے کہا:”تم ان دیناروں کو لے لو،ان کی برکت یہ ہے کہ ہم ان سے کپڑے بنوائیں اورزندگی گزاریں۔‘‘لڑکے نے انکار  کردیا۔اگلی رات پھراس نے خواب میں کسی کو کہتے سنا:”فلاں جگہ  جاؤ اور وہاں سے10دِینار لے لو۔“اس نے پوچھا:”کیاان میں برکت ہے؟”جواب ملا:”نہیں۔“صبح اس نے اپنی بیوی کو خواب سنایا توبیوی نے پہلے کی طرح کہا،مگر اس نے پھرلینے سے انکار کردیا،تیسری  رات پھر اس نے خواب میں سنا:”فلاں جگہ جاؤ اور1 دِینار لے لو۔“اس نے پوچھا:” کیا اس میں برکت ہے؟“جواب ملا:”ہاں۔“چنانچہ لڑکا  گیااوردِینار لے کربازار روانہ ہو گیا،اسے ایک آدمی ملا جو دو مچھلیاں اٹھائے ہوئے تھا، لڑکے نے کہا:”ان کی قیمت کیا ہے؟“اس نے کہا:”1 دِینار۔“لڑکے نے 1دِینار کے بدلے  دونوں مچھلیاں لیں اور چل دیا۔گھر آکر ان کا پیٹ چاک کیا تودونوں میں سے ہر ایک کے پیٹ سے ایک ایسا موتی نکلا جس کی مثل لوگوں نے نہ دیکھاتھا۔ادھر بادشاہ نے ایک شخص کو ایسا ہی موتی تلاش کرنے اور خریدنے بھیجاتو وہ موتی اس لڑکے کے پاس ملا،لہٰذااس نے وہ موتی سونے سے لدے ہوئے 30خچروں کے عوض بیچ دیا۔جب بادشاہ نے موتی دیکھا توکہا:”اس کا فائدہ اسی صورت میں ہے کہ اس کی مثل ایک اوربھی ہو۔“لہٰذابادشاہ نے خدام سے کہا:اس کی مثل ایک اورتلاش کرو اگرچہ قیمت دُگنی دینی پڑے۔چنانچہ وہ اسی لڑکے کے پاس آئے اور کہا:” جوموتی ہم نے تم سے خریداتھا اس کی مثل اوربھی ہوتو ہمیں دے دو ہم تمہیں دُگنی رقم دیں گے۔لڑکے نے پوچھا:”کیا تم واقعی اتنا دوگے؟“انہوں نے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • والد کی خدمت کا صلہ
    • جیسا کروگے ویسا بھروگے
    • (1)باپ کے ساتھ بدسلوکی کا انجام
    • (2)یہ اسی کا بدلہ ہے
    • (3)کل یہی انجام میرا ہوگا
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”مدرسۃُالمدینہ بالِغان “
    • ماں باپ کی عزّت کرنے والا بن گیا
    • اولاد کی اسلامی تربیت نہ کرنے کا نقصان
    • بے اولاد کو جب اولاد ملی!
    • مجلس اِصلاح برائے کھلاڑیان
    • ابو عطارؔرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا ذِکْرِ خَیر
    • سفر حج میں وصال
    • گھر میں مدنی ماحول بنانے کے مدنی پھول
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی طرف سے ہفتہ وار رِسالہ پڑھنے کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami