• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معراج مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واقعات arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    معراج مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    2  اُمّ الْمُؤمنِین حضرت سَیِّدَتُنا عائِشہ صِدّیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا فرماتی ہیں کہ حُضورِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ پُورے شَعبان کے روزے رکھا کرتے تھے،تو میں نے عرض کی:کیا سب مہینوں میں آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے نزدیک زیادہ پسندیدہ شَعبان کے روزے رکھنا ہے؟تو ارشاد فرمایا:ہاں!اللہ پاک اِس سال مرنے والی ہر جان کو لکھ دیتا ہے اور مجھے یہ پسند ہے کہ میرا وَقتِ رُخصت آئے اور میں روزہ دارہوں۔( مسندابی یعلی،۴/۲۷۷،حدیث:۴۸۹۰)

    3  نبیِّ پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نےارشاد فرمایا:رجَب اور رَمَضان کے بیچ میں یہ مہیناہے، لوگ اِس سے غافِل ہیں۔اس میں لوگوں کے اَعمال اللہ پاک کی طرف اُٹھائے جاتے ہیں۔اور مجھے یہ محبوب ہے کہ میرا عمل اِس حال میں اُٹھایا جائے کہ میں روزہ دار ہُوں۔( شعب الایمان،باب فی الصیام،صوم شعبان، ۳/۳۷۷، حدیث: ۳۸۲۰)

    سُبْحٰنَ اللہ!سُنا آپ نے!ہمارے بخشے بخشائے آقا،ہم گُناہگاروں کو بخشوانے والے مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی عبادت کا عالم یہ تھا کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اس ماہِ مقدس میں دیگر مہینوں کے مقابلے میں نفلی عبادت کا بہت زیادہ اہتمام فرماتے تھے، ایک ہم ہیں کہ ہماری زندگی میں نہ جانے کتنی بار شَعبانُ المعظم کا ماہِ مُبارَک تشریف لایا اور بخشش و مغفرت کے پروانے تقسیم کرتا ہوا رخصت ہوگیا، مگر بدقسمتی سے ہم اس ماہِ مُبارَک میں گُناہوں سے تَوبہ کرنے،آئندہ گُناہوں سے بچنے کاپکااِرادہ کرنے،فرض نمازوں کا اہتمام کرنے، صدقہ و خیرات کرنے،تلاوتِ قرآنِ کریم، ذِکرو دُرود،روزوں اور دیگر نفل عبادت کی کثرت کرنے اور رَبِّ کریم کو راضی کرنے میں ناکام ہی رہے۔اللہکریم اور اس کے مدنی حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی خوشنودی حاصل کرنے،دنیا و آخرت میں کامیابی و نجات پانے کیلئے  ہمیں خوب

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • رجب کی دُعا:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ابنِ سکینہ کے ایک مُرید کا واقعہ
    • مِعْراج کے دُولہا کی سُواری
    • انبیائے کِرَام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی اِمامَت
    • قرآنِ کریم میں سفرِِ معراج کا ذکر
    • مِعْراج کے دُولہا کی سُواری
    • اِمامُ الانبیاء تم ہو !
    • سفرِمعراج کی حکمت
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’ہفتہ وار سُنّتوں بھرا اجتماع ‘‘
    • اجتماع کی برکت سے نیک بن گیا
    • آسمان کی طرف عُرُوج
    • کتاب ”فیضانِ معراج “ کاتعارف
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا مہینا
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • لنگرِ رضویہ میں حصہ لیجئے!
    • مجلسِ عُشْر و اَطراف گاؤں
    • 100سال کے روزوں کا ثواب
    • بات چیت کرنے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف:
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت:
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami