Image
پیرانِ پیر حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃُ اللہ علیہ ( وفات : 561ھ ) حضور غوثِ پاک رحمۃُ اللہ علیہ نے جب علمِ دین سے فراغت حاصل کرلی تودرس و تدریس کی مَسْنَد اور اِفتاء کے منصب
Image
علاَّمہ عبدالوَہّاب شَعْرانی رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں : عُلَمائے عراق کے سامنے آپ کے فتاویٰ پیش ہوتے تووہ آپ کی علمی قابلیت پر بہت حیران ہوتے اوراُن کی زبانوں پر جاری ہوجاتا