جُمادَی الاولیٰ کے چند اہم واقعات

جُمادَی الاولیٰ کے چند اہم واقعات

ماہنامہ فیضانِ مدینہ دسمبر 2022

2جمادَی الاُولیٰ1286ھ یومِ وصال

جَدِّاعلیٰ حضرت ، علّامہ مولانا رضا علی خان  رحمۃ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادی الاولیٰ1438ھ پڑھئے۔

7جمادَی الاُولیٰ735ھ یومِ عرس

حضرت شاہ رُکنِ عالَم ابوالفتح رُکنُ الدّین سہروردی  رحمۃ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادی الاولیٰ1438ھ پڑھئے۔

8جمادَی الاُولیٰ1334ھ یومِ وصال

حضرت علّامہ مولانا وصی احمد محدث سورتی  رحمۃ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادی الاولیٰ1438اور1439ھ پڑھئے۔

17جمادَی الاُولیٰ73ھ یومِ شہادت

حضرت سیّدُنا عبدُاللہ بن زبیر  رضی اللہ عنہما

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادی الاولیٰ1438ھ پڑھئے۔

17جمادَی الاُولیٰ1362ھ یومِ وصال

شہزادۂ اعلیٰ حضرت ، حجۃُ الاسلام مفتی محمد حامد رضا خان  رحمۃ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادی الاولیٰ1438اور1440ھ پڑھئے۔

22جمادَی الاُولیٰ578ھ یومِ وصال

امام الاولیاء حضرت سیّداحمد کبیر رفاعی شافعی  رحمۃ اللہ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادی الاولیٰ1438ھ پڑھئے۔

27جمادَی الاُولیٰ73ھ یومِ وصال

حضرت سیّدَتُنا اَسماء بنتِ ابوبکر صدیق  رضی اللہ عنہما

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادی الاولیٰ1438ھ اور

مکتبۃُ المدینہ کی کتاب ” جنتی زیور ، صفحہ525 “ پڑھئے۔

جمادَی الاُولیٰ4ھ وِصالِ مبارک

نواسۂ مصطفےٰ حضرت عبداللہ بن عثمانِ غنی  رضی اللہ عنہما

آپ بنتِ رسول حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا کے شہزادے تھے

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادی الاولیٰ 1442ھ پڑھئے۔

27یا28جمادَی الاُولیٰ13ھ شہدائے جنگِ اَجْنادِین

حضرت ہشام بن عاص اور حضرت خالد بن سعید رضی اللہ عنہما سمیت کئی مسلمان اس تاریخ کو شہید ہوئے اور مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی۔

ان دونوں صحابہ کے بارے میں مزید پڑھنے کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادی الاولیٰ 1442ھ اوردسمبر2021 پڑھئے۔

جمادَی الاُولیٰ8ھ شہدائے جنگِ موتَہ

حضراتِ جعفر طیار ، زید بن حارثہ اور عبداللہ بن رواحہ  رضی اللہ عنہم سمیت 13 صحابہ نے شہادت پائی اور مسلمانوں کو عظیم فتح نصیب ہوئی۔

ان تینوں صحابہ کے بارے میں مزید پڑھنے کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جمادی الاولیٰ1439تا 1442ھ پڑھئے۔

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ ww.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔

 


Share

Articles

Comments


Security Code