ایک یاد گار تحریر

ایک یادگار تحریر

یاد سفر مدینہ(امارات ائیر پورٹ پر انتظار کے دوران کی ہوئی تحریر)

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیب!                                                 صلَّی اللہُ علیٰ محمَّد

دعوت اسلامی زندہ باد (اٰمین)

(یعنی دعوت اسلامی سلامت رہے۔ اٰمین)

دعائے عطّار:یا  اللہ پاک! جو کوئی اپنے گھر، دُوکان، دفتر، گاڑی وغیرہ پر ” دعوت اسلامی زندہ باد“  لکھے اس کو دُنیا و آخرت میں سلامت رکھ اور اُس کی ماں باپ  سمیت بے حساب مغفرت فرما۔

اٰمِیْن بِجَاہِ خاتم النّبین الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

(حاجی عمران نگران شوریٰ کیلئے تحفہ)

3-12-23

18 جمادی الاولیٰ 1445ھ

محمد الیاس قادری


Share

Articles

Comments


Security Code