جُمعہ کا دن اللہ پاک کی ایک عؑظیم نعمت ہے جو سرورِ کائنات صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے صدقے آپ کی امت کو نصیب ہوئی ہے۔ عربی زبان میں اس دن کا نام عَرُوبہ تھا
اللہ ورسول کا معاملہ اور ذاتی معاملہ : دینی معاملات کی اہمیت کو سمجھنے اور اپنے ذاتی کاموں پر انہیں ترجیح دینے کی تربیت فرماتے ہوئے امامِ اہلِ سنّت رحمۃُ اللہ علیہ فرماتے ہیں
ھِدایہ کو لکھنے کی ابتداء ماہ ذی القعدہ 573ھ میں کی اور 13 سال میں یہ کتاب مکمل ہوئی ، اس دوران آپ رحمۃُ اللہِ علیہ ایامِ مَنْہِیہ [2]کے علاوہ روزانہ روزہ رکھا کرتے تھے
اللہ پاک نے اپنے بندوں کو ان کے اچھے اعمال کا بدلہ اور انعام دینے کے لئے آخرت میں جو شاندار مقام تیار کر رکھا ہے اُس کا نام جنّت ہے اور اُسی کو بہشت بھی کہتے ہیں۔
اَلحمدُ لِلّٰہ! عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی اپنے 70 سے زائد شعبہ جات کے ذریعے دنیا بھر میں دین کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے۔
نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا : “ میری امّت میں سے جو شخص چالیس احادیث حفظ کرے گا جن سے اُمّت نفع اٹھائے اللہ پاک اسے بروزِ قیامت فقیہ و عالم کی حالت میں اٹھائے گا۔
تمام زبانوں میں افضل عربی ہے ، قراٰنِ پاک عربی میں نازل ہوا ، اہلِ جنّت عربی زبان میں بات چیت کریں گے ، قبر میں فرشتے عربی میں مردے سے سوالات کریں گے ،
پیارے طلبۂ کرام! حدیثِ قدسی کسے کہتے ہیں؟ قراٰنِ کریم اور حدیثِ قدسی میں کیا فرق ہے؟
پیارے اسلامی بھائیو! حضور نبیِّ رحمت ، شفیعِ امّت ، سرورِ کائنات ، شاہِ موجودات ،