Khutbay Main Khamoshi Farz Hai

Khutbay Main Khamoshi Farz Hai

Date
Nov 15, 2016 10:30:41 AM
Category
Others,
Dimensions
600 x 600

Description

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن فرماتے ہیں: خطبے میں حضورِ اقدس کا نامِ پاک سن کر دل میں دُرُود پڑھیں کہ زَبان سے سُکوت (یعنی: خاموشی) فرض ہے۔ (فتاویٰ رضویہ،ج۸، ص۳۶۵)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha