حضرتِ سیِّدُنا حُسین بن منصور حَلّاج رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
Date
Jul 19, 2018 1:10:01 PM
Category
Others,
Dimensions
550 x 750
Description
ولیِ کامل حضرتِ سیِّدُنا حُسین بن منصور حَلّاج رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی ولادت قصبہ طور ِبیضاء (صوبہ فارس) ایران میں ہوئی۔ آپ عالمِ دین، صاحبِ دیوان اور اکابرِ اہلِ حال اولیائے کرام سے ہیں۔ ذوالقعدہ 309ھ کو بغداد (عراق) میں جامِ شہات نوش فرمایا۔ (مرآۃ الاسرار،ص377)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )