حضرتِ سیِّدنا امام احمد بن حنبل علیہ رحمۃ اللہ الاکبر

حضرتِ سیِّدنا امام احمد بن حنبل علیہ رحمۃ اللہ الاکبر

Date
Nov 20, 2017 5:42:36 PM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850

Description

حضرتِ سیِّدنا امام احمد بن حنبل علیہ رحمۃ اللہ الاکبر کی ولادت 164ھ میں بغداد میں ہوئی اور 12 ربیعُ الاوّل 241ھ کو وصال فرمایا۔آپ مُجتہد، حافظ الحدیث، عالمِ اجلّ، اُمّتِ محمدی کی مؤثر شخصیت اور ائمۂ اربعہ میں سے ایک ہیں۔ چالیس ہزار (40000) احادیث پر مشتمل کتاب ”مسند امام احمد بن حنبل“ آپ کی یادگار ہے۔( البدایہ والنہایہ،ج 7،ص339)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha