Masjid tameer karna ala ibadat hai

Masjid tameer karna ala ibadat hai

Date
Apr 25, 2016 3:47:13 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"مسجد تعمیر کرنا اعلیٰ عبادت ہے مسجدوں کی تعمیر نہایت اعلیٰ عبادت اور انبیاء کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی سنت ہے۔ صحیح بخاری میں ہے کہ حضور پرنور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ نے مسجد ِ نبوی شریف کی تعمیر میں بذات ِ خود حصہ لیا تھا۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۱۱)بحوالہ(بخاری،۲/۵۹۵، الحدیث: ۳۹۰۶) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha