jo yahan nahi wo wahan nahi

jo yahan nahi wo wahan nahi

Date
Nov 15, 2016 10:42:39 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"عزت حضورا قدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کے قدم سے وابستہ ہے، جو اِن کا ہو گیا عزت پا گیا اورجواِن سے پھر گیا ذلیل ہوگیا۔ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں : بخدا خدا کا یہی ہے در ، نہیں اور کوئی مفر مقر جو وہاں سے ہویہیں آکے ہوجویہاں نہیں وہ وہاں نہیں (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۰۶) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha