imani quwwat maloom karnay ka tariqa

imani quwwat maloom karnay ka tariqa

Date
Apr 25, 2016 12:40:05 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"ایمانی قوت معلوم کرنے کا طریقہ جب تک دل میں برائی کی لذت و حلاوت موجود رہتی ہے تب تک ایمان اور نیک اعمال کی شیرینی اس میں داخل نہیں ہوسکتی اور گناہوں پر اصرار ایمان کی مٹھاس اور عبادت کی لذت محسوس نہیں ہونے دیتا۔ یاد رہے کہ نیکوں اورنیکیوں سے محبت ایمان کی علامت ہے جبکہ بروں اور برائیوں سے محبت ایمان کی کمزوری کی علامت ہے،لہٰذا ہر شخص کو چاہئے کہ وہ اپنی ایمانی قوت کو اپنے قلبی میلان سے معلوم کرے کیونکہ جن دلوں میں فلموں ، ڈراموں ، بے حیائیوں اور گانوں کی محبت ہو ان دلوں میں نماز، ذکر، درود اور تلاوت کی محبت نہیں سما سکتی۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۷۳) "

Comments ( 3 )

Security Code
captcha

Mohammad Junaid

Bikul thek kaha janab

Muhammad

BESHAK

mudasir

Right