mayyat ka tija ,daswan,chaliswan,or barsi karna

mayyat ka tija ,daswan,chaliswan,or barsi karna

Date
Feb 17, 2016 12:20:53 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

میِّت کا تیجا، دسواں،چالیسواں اور برسی کرنا بہت اچّھے کام ہیں کہ یہ ایصالِ ثواب کے ہی ذرائِع ہیں ۔ شریعت میں تیجے وغیرہ کے عَدَمِ جواز(یعنی ناجائزہونے) کی دلیل نہ ہونا خود دلیلِ جواز ہے اور میِّت کیلئے زندوں کا دعا کرناقراٰنِ کریم سے ثابِت ہے جو کہ’’ ایصالِ ثواب ‘‘کی اَصْل ہے ۔(رسالہ:فاتحہ اور ایصالِ ثواب کا طریقہ،مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))

Comments ( 0 )

Security Code
captcha