marnay kay bad murdon kay mamlaat

marnay kay bad murdon kay mamlaat

Date
Feb 17, 2016 12:18:13 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

مرنے والے اپنی قبروں پرآنے جانے والوں کوپہچانتے ہیں اور انہیں زِندوں کی دعاؤں سے فائِدہ پہنچتا ہے،جب زِندہ لوگوں کی طرف سے ایصالِ ثواب کے تحفے آنا بند ہوتے ہیں،تو ان کو آگاہی حاصل ہو جاتی ہے اوراللہ عَزَّوَجَلَّ انہیں اجازت دیتا ہے تو گھروں پر جا کر اِیصالِ ثواب کا مُطالَبہ بھی کرتے ہیں ۔(رسالہ:فاتحہ اور ایصالِ ثواب کا طریقہ،مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))

Comments ( 0 )

Security Code
captcha