ilm agay barhanay ki fazilat-media service

ilm agay barhanay ki fazilat-media service

Date
Feb 8, 2016 2:19:38 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
567 x 850

Description

"حضورصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم فرماتے ہیں: اللہ عَزَّوَجَلَّ اس شخص کو ترو تازہ رکھے جس نے ہم سے کچھ سنا پھر اسے اسی طرح آگے پہنچادیا جیسے سنا تھا، کیونکہ جن تک علم پہنچایا جائے گا ان لوگوں میں سے کچھ لوگ اس سننے والے سے زیادہ یا د رکھنے والے ہونگے۔ (سننِ ترمذی،الحدیث:۲۶۶۶، ج ۴، ص ۲۹۹) سنّتوں بھرے بیانات اور مَدَنی مذاکرے سننے کے لئے Media.dawateislami.netوزٹ کریں "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha