madani chanal jiddat or mubah ka haseen imtiyaz hai-streaming service

madani chanal jiddat or mubah ka haseen imtiyaz hai-streaming service

Date
Jan 14, 2016 9:39:14 AM
Category
Promotional Images,
Dimensions
587 x 880

Description

"فرمانِ حضرت مولانا مفتی محمد ضیاء اللہ نُورانی صاحب مُدَّظِلُّہُ العَالِی: (خطیب وامام جامع مسجد دربارِ حضرت بابا شاہ جمال ، مدرس جامعہ شہابیہ، اچھرہ ،پاکستان) اَلْحَمْدُ للّٰہ عَزَّوَجَلََّّ مَدَنی چینل قدامت وَاجِبہ اور جدّت مُباحہ دونوں کا حَسین اِمتِزاج ہے اِسی وجہ سے اِنْ شَاءَ اﷲُ الْعَزِیْزیہ دُنیا میں دین اسلام کی ترویج و اِشاعت کا فریضہ باحسن انجام دے گا۔مَدَنی چینل کا اَنداز ِتبلیغ اِنتہائی پُراَثر ہے اِس کی وجہ سے گھروں میں اسلامی ماحول بڑی تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔ (مدنی چینل کے بارے میں تأثرات،قسط 4،ص33، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی)) آن لائن رہتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کے لئے Streaming.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha