madani chanal islami mahol bananay wala hai-streaming service

madani chanal islami mahol bananay wala hai-streaming service

Date
Jan 14, 2016 9:36:23 AM
Category
Promotional Images,
Dimensions
587 x 880

Description

"فرمانِ حضرت مولانا پروفیسر راؤ ارتضٰی حسین اشرفی مُدَّظِلُّہُ العَالِی: (صدر شعبہ علوم اِسلامیہ ،گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ، مرکز الاولیاء لاہور) مَدَنی چینل کے آن ایئر ہونے سے ناظرین کو ایک مکمل اسلامی ماحول دیکھنے کو ملاہے۔ اِس سے اسلامی تشخُّص نمایاں ہوگا۔ اُمید ہے یہ چینل اپنے اس سُنَّتوں بھرے ماحول کو قائم رکھے گا۔ اس چینل سے خالصتاً مذہبی اسلامی ماحول میسر ہوا ہے۔ (مدنی چینل کے بارے میں تأثرات،قسط 4 ،ص32، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی)) آن لائن رہتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کے لئے Streaming.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha