faal ki jaga istikharay ki taleem farmai gai hai

faal ki jaga istikharay ki taleem farmai gai hai

Date
Jan 8, 2016 2:12:21 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850

Description

"سرکارِ عالی وقار، مدینے کے تاجدارصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے لوگوں کو فال کی جگہ اِستخارہ کی تعلیم دی ہے،چنانچہ حضرتِ سیِّدُنا جابر بن عبداﷲ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَاسے روایت ہے کہ: رسولِ اکرم نُورِ مُجَسَّم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہم کو تمام اُمور میں استخارہ تعلیم فرماتے جیسے قرآن کی سُورت تعلیم فرماتے تھے۔ (بُخارِی، ۱/۳۹۳،حدیث۱۱۶۲) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha