ilm hasil karo

ilm hasil karo

Date
Sep 15, 2015 4:27:30 PM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850

Description

امیر المؤمنین حضرتِ سیِّدُنا علیُّ المُرْتضیٰ کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم سے مروی ہے کہ: علم حاصل کرواس کے ذریعے تمہیں معرفت حاصل ہوگی اور اس پر عمل کرو گے تو تمہارا شمار اہلِ علم میں ہو گا۔ (الزہد للامام احمد بن حنبل، الحدیث: ۶۹۲، ص۱۵۶

Comments ( 0 )

Security Code
captcha