Book Name:Peerane Peer ki Piyari Adain
اسلامی بھائیوں نے قافلے میں سفر کیاشعبہ کورسز کے تحت اب تک تقریباً 92 ہزار 455 کورسز ہوچکے ہیں جبکہ 19 لاکھ سے زائد افراد نے ان کورسز میں شرکت کیاسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے والوں کی تعداد اوسطاً 6لاکھ ہےٹرانسلیشن ڈیپارٹمنٹ اب تک 45 زبانوں میں 8 ہزار کتب و رسائل کا ترجمہ کر چکا ہےخُدّام المساجد و المدارس ُالمدینہ کے تحت تقریبا 7 ہزار 243 مساجد بن چکی ہیں ۔
ان سب کاموں اور دعوتِ اسلامی کے جملہ دِینی و فلاحی کاموں کو جاری و ساری رکھنے کے لیے دعوتِ اسلامی کے اربوں روپے کے اخراجات ہیں۔ان اخراجات کو پورا کرنے کے لیے اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!12 اکتوبر 2025کو ہونے جا رہا ہے: ٹیلی تھون، جس کا ایک یونٹ 10 ہزار پاکستانی روپے کا ہے۔اپنے عطیات دعوت اسلامی کو دیجئے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کو کسی بھی جائز ،دینی ،اصلاحی ،فلاحی ،روحانی ،خیرخواہی ،بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور محفوظ کام میں لگایا جاسکتاہے تاکہ بڑھتے اخراجات کو پورا کیا جاسکے۔
دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم، سارے جہاں میں مچ جائے دُھوم
اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یا اللہ ! مری جھولی بھر دے
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ !دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول میں سیکھنے سکھانے کا جذبہ دیا جاتا ہے، اسلامی بھائی اس مقصد کو حاصِل کرنے کے لیے قافلوں میں سفر کرتے رہتے ہیں، سیکھنے سکھانے کے جذبے کے ساتھ ساتھ قافلوں میں اللہ والوں کا فیضان ملتا، عبادت کا جذبہ بڑھتا، نیک نمازی بننے کا ذہن بنتا ہے۔