• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیرانِ پِیر کی پیاری ادائیں arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    پیرانِ پِیر کی پیاری ادائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آپ رسولِ ذیشان، مکی مدنی سلطان  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کی بارگاہ میں بہت اُونچا مقام رکھتے ہیں، تبھی تو آپ پر ایسی نوازش ہوئی، رسولِ رحمت، شفیعِ اُمّت  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے اپنا ہاتھ مبارَک مزارِ پاک سے نکالا اور چومنے کا موقع عطا فرما دیا۔

    دِل میں وسوسہ آ سکتا ہے کہ ظاہِری وصال کے صدیوں بعد یُوں ہاتھ مبارَک باہَر کیسے نکالا جا سکتا ہے...؟ بڑی آسان بات ہے،  اللہ  پاک چاہے تو کیا نہیں ہو سکتا؟ بیشک  اللہ  پاک کی قُدْرت میں کچھ کمی نہیں، اس کی عطا میں کوئی رَوْک نہیں۔ اس قدرتوں والے رَبِّ کریم نے اپنے محبوبِ ذیشان  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کو اختیارات بخشے ہیں۔ جسے چاہتے ہیں، جیسے چاہتے ہیں نواز سکتے ہیں۔

    روایات میں ہے؛مِعْراج کی رات جب پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  حضرت موسیٰ علیہ السَّلام کے مزارِ پاک کے قریب سے گزرے، دیکھا کہ آپ علیہ السَّلام مزار شریف کے اندر کھڑے نماز ادا فرما رہے ہیں۔ ([1])پِھر یہاں سے چل کر مسجدِ اقصیٰ پہنچے، وہاں حضرت موسیٰ علیہ السَّلام ہی نہیں بلکہ تمام کے تمام انبیائے کرام علیہمُ السَّلام استقبال کے لیے موجود تھے۔ ([2])

    انبیا زندہ ہوتے ہیں

    دیکھئے! 4 نبی زندہ ہیں، انہیں ابھی تک موت آئی ہی نہیں، باقی کم و بیش 1 لاکھ 23 ہزار 9 سو 96 انبیائے کرام علیہمُ السَّلام اپنے مزارات شریف سے اُٹھ کر مسجدِ اقصیٰ میں تشریف لائے تھے۔ جب انبیائے کرام علیہمُ السَّلام مزار شریف سے نکل کر یُوں دُنیا میں


     

     



    [1]... مسلم، کتاب الفضائل، باب من فضائل موسی، صفحہ:927، حدیث:2375۔

    [2]...نسائی، کتاب الصلاۃ، باب فرض الصلاۃ...الخ، صفحہ:81، حدیث:448 ماخوذاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • رحمتِ خُدا دِلاتی ہے گیارہویں
    • سب غوثَوں کے غوث
    • اللہ والوں کے پیچھے چلنے کا حکم
    • تاجِر کا کام بن گیا
    • مَحْبُوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا ہاتھ چُوم لیا
    • مزار سے ہاتھ باہَر نکالنے کی دلیل
    • انبیا زندہ ہوتے ہیں
    • تَصَوُّرِ مدینہ کی عادَت بنائیے!
    • صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہماور تصَوُّرِ مصطفےٰ
    • عاجزی اپنایا کرتے تھے
    • اچھّے پہلو نکالا کیجیے!
    • اس جگہ بِچُّھو ہوتا تو...؟
    • خُود بِینی سے پرہیز کیجیے!
    • مُقَدَّر میں کچھ اور ہوتا تو...
    • ...تَو گھر جنّت بن جائے
    • خُود کو پاکیزہ نہ بتاؤ
    • اللہ پاک کا فضل نہ ہوتا تو...
    • مجھے فضل نے بچا لیا
    • 3ہلاکت میں ڈالنے والی چیزیں
    • غوثِ پاک کی مزید پیاری ادائیں
    • لوگو...!! سخی ہو جاؤ!
    • غوثِ پاک کی طلبا پر شفقت
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • سخاوت کے فضائل
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • قافلے میں سفر کی ترغیب
    • آنکھیں روشن ہوگئیں
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami