• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیرانِ پِیر کی پیاری ادائیں arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    پیرانِ پِیر کی پیاری ادائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جلوہ گر ہو سکتے ہیں تو بتائیے! صِرْف ہاتھ مبارَک باہَر نکالنا تو کوئی بات ہی نہیں ہے۔  اَلحمدُ لِلّٰہ ! نبی سب زندہ ہوتےہیں، انہیں موت آتی ہے، لمحہ بھر کے لیے ، پِھر ان کی رُوحِ پاک انہیں لوٹا دی جاتی ہے، حدیثِ پاک میں ہے: نَبِیُّ  اللہ  حَیٌّ یُّرْزَقُیعنی  اللہ  پاک کے نبی علیہ السَّلام میں زندہ ہوتے ہیں، رِزْق دئیے جاتے ہیں۔ ([1])

    بہر حال! مَقْبُول بندوں کے لیے رسولِ اکرم، نورِ مُجَّسَم  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کا یُوں ہاتھ مبارَک مزارِ پاک سے نکالنا اور انہیں ہاتھ چومنے کی سعادت بخشنا کوئی حیرت کی بات نہیں ہے۔ یہ تو اُن کے اعلیٰ تَرِین معجزات میں سے ایک معجزہ ہے۔

    تَصَوُّرِ مدینہ کی عادَت بنائیے!

    پیارے اسلامی بھائیو! غوثِ پاک  رحمۃُ  اللہ  علیہ  کے ایمان افروز واقعہ سے آپ کی شان بھی معلوم ہوئی، ساتھ ہی آپ کی ایک پیاری ادا بھی معلوم ہو رہی ہے۔ غوثِ پاک  رحمۃُ  اللہ  علیہ  نے بارگاہِ رسالت میں عرض کیا:

    فِیْ حَالَةِ الْبُعْدِ رُوْحِیْ كُنتُ أُرْسِلُهَا                                               تُقَبِّلُ الْاَرْضَ عَنِّیْ وَهِیَ نَائِبَتِی

    ترجمہ: جب میں دُور تھا، بغداد شریف میں ہوتا تھا تو اپنی رُوح کو آپ کی بارگاہ میں بھیجا کرتا تھا، میری رُوح میری نائِب بن کر آپ کے دَرِ پاک کی زمین چوما کرتی تھی۔

    سُبْحٰنَ  اللہ !کہتے ہیں نا؛

    عشقِ مصطفےٰ جس کے سینے میں ہے                                وہ کہیں بھی رہے مدینے میں ہے

    حُضُور غوثِ پاک  رحمۃُ  اللہ  علیہ  کا عشقِ مدینہ دیکھیے! کیسا کمال ہے۔ آپ رہتے بغداد میں ہیں، رُوحِ پاک مدینے کی سَیْر کرتی ہے۔


     

     



    [1]...ابن ماجہ، کتاب الجنائز، باب ذکر وفاتہ و دفنہ، صفحہ:263، حدیث:1637۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • رحمتِ خُدا دِلاتی ہے گیارہویں
    • سب غوثَوں کے غوث
    • اللہ والوں کے پیچھے چلنے کا حکم
    • تاجِر کا کام بن گیا
    • مَحْبُوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا ہاتھ چُوم لیا
    • مزار سے ہاتھ باہَر نکالنے کی دلیل
    • انبیا زندہ ہوتے ہیں
    • تَصَوُّرِ مدینہ کی عادَت بنائیے!
    • صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہماور تصَوُّرِ مصطفےٰ
    • عاجزی اپنایا کرتے تھے
    • اچھّے پہلو نکالا کیجیے!
    • اس جگہ بِچُّھو ہوتا تو...؟
    • خُود بِینی سے پرہیز کیجیے!
    • مُقَدَّر میں کچھ اور ہوتا تو...
    • ...تَو گھر جنّت بن جائے
    • خُود کو پاکیزہ نہ بتاؤ
    • اللہ پاک کا فضل نہ ہوتا تو...
    • مجھے فضل نے بچا لیا
    • 3ہلاکت میں ڈالنے والی چیزیں
    • غوثِ پاک کی مزید پیاری ادائیں
    • لوگو...!! سخی ہو جاؤ!
    • غوثِ پاک کی طلبا پر شفقت
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • سخاوت کے فضائل
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • قافلے میں سفر کی ترغیب
    • آنکھیں روشن ہوگئیں
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami