• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پیرانِ پِیر کی پیاری ادائیں arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    پیرانِ پِیر کی پیاری ادائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بیان سننے کی نیتیں

    حدیثِ پاک میں ہے:اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّیَّات اعمال کا دار و مدار نیّتوں پر ہے۔([1])

    اے عاشقان ِ رسول! اچھّی اچھّی نیّتوں سے عمل کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ آئیے! بیان سننے سے پہلے کچھ اچھّی اچھّی نیّتیں کر لیتے ہیں، نیت کیجیے!*رضائے الٰہی کے لیے بیان سُنوں گا*بااَدَب بیٹھوں گا* خوب تَوَجُّہ سے بیان سُنوں گا*جو سُنوں گا، اُسے یاد رکھنے، خُود عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی  اللہ  عَلٰی مُحَمَّد

    رحمتِ خُدا دِلاتی ہے گیارہویں

    پیارے اسلامی بھائیو!  اَلحمدُ لِلّٰہ ! آج بڑی گیارہویں شریف ہے۔ پچھلے ماہ ہم نے دُھوم دھام سے ماہِ ذیشان، مکی مَدَنی سلطان  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کی 12 وِیں شریف منانے کی سَعَادت پائی، اب 11 وِیں شریف منانے کی سَعَادت پا رہے ہیں۔

    مشہور مُفَسِّر ِقرآن مفتی احمد یار خان نعیمی  رحمۃُ  اللہ  علیہ  نے لکھا ہے: حُضُور غوثِ پاک شیخ عبد القادِر جیلانی  رحمۃُ  اللہ  علیہ  12 وِیں شریف (یعنی محبوب ذیشان  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کا میلادِ پاک) بڑے اہتمام سے منایا کرتے تھے، ایک روز رسولوں کے سردار، مکی مَدَنی تاجدار  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  خواب میں تشریف لائے، فرمایا: اے عبد القادِر! تم نے ہمیں 12 وِیں سے یاد کیا، ہم تمہیں 11وِیں عطا فرماتے ہیں۔ ([2])

     اَلحمدُ لِلّٰہ ! تب سے اب تک گیارہویں شریف کا سلسلہ جاری ہے۔ اِنْ شَآءَ  اللہ  الْکَرِیْم!


     

     



    [1]...بخاری، کِتَاب بَدءُ الْوَحی، صفحہ:65، حدیث:1۔

    [2]... جاء الحق، صفحہ:220۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • رحمتِ خُدا دِلاتی ہے گیارہویں
    • سب غوثَوں کے غوث
    • اللہ والوں کے پیچھے چلنے کا حکم
    • تاجِر کا کام بن گیا
    • مَحْبُوب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا ہاتھ چُوم لیا
    • مزار سے ہاتھ باہَر نکالنے کی دلیل
    • انبیا زندہ ہوتے ہیں
    • تَصَوُّرِ مدینہ کی عادَت بنائیے!
    • صحابۂ کرام رَضِیَ اللہ عنہماور تصَوُّرِ مصطفےٰ
    • عاجزی اپنایا کرتے تھے
    • اچھّے پہلو نکالا کیجیے!
    • اس جگہ بِچُّھو ہوتا تو...؟
    • خُود بِینی سے پرہیز کیجیے!
    • مُقَدَّر میں کچھ اور ہوتا تو...
    • ...تَو گھر جنّت بن جائے
    • خُود کو پاکیزہ نہ بتاؤ
    • اللہ پاک کا فضل نہ ہوتا تو...
    • مجھے فضل نے بچا لیا
    • 3ہلاکت میں ڈالنے والی چیزیں
    • غوثِ پاک کی مزید پیاری ادائیں
    • لوگو...!! سخی ہو جاؤ!
    • غوثِ پاک کی طلبا پر شفقت
    • ایک پریشان حال غریب کی دِل جُوئی
    • سخاوت کے فضائل
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • قافلے میں سفر کی ترغیب
    • آنکھیں روشن ہوگئیں
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami